ہمارا احتجاج سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کیخلاف تھا: ناصر حسین

پاکستان خبریں خبریں

ہمارا احتجاج سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کیخلاف تھا: ناصر حسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ہمارا احتجاج سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کیخلاف تھا: ناصر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang

’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہمارا احتجاج وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف تھا۔

صوبائی وزیر برائے اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کراچی کی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ اب کراچی میں کام ہوا ہے، سندھ حکومت نے کام کیا ہے انہوں نے کہا کہ ملاقاتیں ہوئی ہیں، کمیٹی بنائی بھی جائے گی تو وہ سہولت کاری کے لیے ہو گی، کراچی کے مسائل کا حل سندھ حکومت اور وفاق کا بھی فرض ہے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی پر سیاست ہم نہیں وہ لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے شہر کو اس حال پر پہنچایا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا احتجاج پورے ملک کے جو حالات ہیں ان کے لیے تھا، کراچی میں ماضی میں کم بارش سے بھی سڑکیں بند ہو جاتی تھیں۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسکھر : سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا
مزید پڑھ »

اربوں روپے کی گندم کی خوربرد کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر صحت سندھ کی پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفتوزیر صحت سندھ کی پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفتجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، وزیر صحت سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردووزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، عذرا پیچوہو کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:05:02