ہمایوں سعید نےآصف غفور کیساتھ کونسی فلم دیکھی؟

پاکستان خبریں خبریں

ہمایوں سعید نےآصف غفور کیساتھ کونسی فلم دیکھی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ويڈيو لنک: DailyJang

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اس راز سے پردہ اٹھایا کہ انہوں نے معروف اداکار ہمایوں سعید کےہمراہ مختصر ڈاکومینٹری فلم دیکھی جس کی لائن ’تم سو جاؤ، ہم ہیں ناں‘ نے بہت متاثر کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہمایوں سعید نے میجر جنرل آصف غفور کے ہمراہ ایک تصویر اپلوڈ کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ سے ملاقات ہمیشہ ہی خوشگوار رہتی ہے۔‘اپنے ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے آصف غفور کی صحت کے لیے دعا کی۔ اس ٹوئٹ کے جواب میں پاک فوج کے ترجمان آصف غفور نے ہمایوں سعید کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ہمایوں سعید کے مقبول ہونے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس تم ہو۔

میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ ہمایوں سعید نے آئی ایس پی آر کے بینر تلے بننے والی ایک ڈاکومینٹری فلم اُن کے ساتھ دیکھی ہے جس کی لائن’تم سو جاؤ ، ہم ہیں ناں‘ نےہمایوں کے دل کو چُھو لیا۔شیئر کی گئی ڈاکومینٹری پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والوں کے نام ہےجسے 2017 کے یوم دفاع کے موقع پر ’خون کا رشتہ ‘ کے عنوان سے ریلیز کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »

'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

حیران کن سین عدنان صدیقی کی اداکاری کےباعث ممکن ہواحیران کن سین عدنان صدیقی کی اداکاری کےباعث ممکن ہواڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہا ہے، ڈرامے میں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کے ساتھ عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے MerayPassTumHo
مزید پڑھ »

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy
مزید پڑھ »

دوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰدوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جیلوں میں ہزاروں ایغور مسلمانوں کے ذہنی خیالات کو زبردستی تبدیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:14:05