ہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

ہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

خط میں بانی پی ٹی آئی نے ملک کو درپیش 6 اہم مسائل کی نشاندہی کی، نعیم حیدر

رہنما مسلم لیگ بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ آپ نے تجربے کی بات کی تو بالکل ان کو تجربہ ہے، گالی دینے کا بری زبان استعمال کرنے کا اداروں پر حملہ کرنے کا۔

رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجھوتا نے کہا کہ موقف ہمارا بڑا واضح ہے، خان صاحب نے جو خط بھیجا ہے وہ ایک قسم کا مشورہ ہے جس میں انھوں نے ملک کو درپیش چھ اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے تو یہ تو بہت کلیئر موقف ہے اس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فورسز پرحملوں کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیاں ہیں،ضیا اللہ لانگوفورسز پرحملوں کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیاں ہیں،ضیا اللہ لانگوپہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں گرینڈ پولیٹیکل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندبانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندخط کا توجواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی، رانا احسان افضل
مزید پڑھ »

توشہ خانہ میں ضمانت کا فیصلہ ۔…ایک جائزہتوشہ خانہ میں ضمانت کا فیصلہ ۔…ایک جائزہیہ تحفہ کوئی انھوں نے اپنی جیب سے تو خریدا نہیں تھا کہ وہ سیدھا اپنے گھر لے گئے۔
مزید پڑھ »

احساسِ جدائی کا شاعر، اعزاز احمد آذراحساسِ جدائی کا شاعر، اعزاز احمد آذریہ بات حقیقی معنوں میں سو فیصد درست ہے کہ آذر صاحب محبت کا شاعر ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعاتوزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعاتپارٹی نے جو ہمیں وفا سکھائی ہے یہ نواز شریف کی وجہ سے ہے،،عطا تارڑ
مزید پڑھ »

اس حکومت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں یہ بے اختیار ہے، عمر ایوباس حکومت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں یہ بے اختیار ہے، عمر ایوبمذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات تک نہ کراسکی، آٹھ فروری صوابی میں بڑا احتجاجی جلسہ ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:31:59