ہیئر ڈائی سے بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہیئر ڈائی سے بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جو خواتین باقاعدگی سے بال رنگنے والی مصنوعات استعمال کرتی ہیں ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بھی نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے

امریکا میں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین پر کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ خواتین جو باقاعدگی سے بال رنگنے اور بال سیدھے کرنے والی مصنوعات استعمال کرتی ہیں، ان میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ دیگر خواتین کے مقابلے میں نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق کی غرض سے اس مطالعے میں 47000 ایسی خواتین کے اعداد و شمار جمع کیے گئے جن کی بہنیں بھی تھیں، جبکہ خود ان میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوچکی تھی۔ وہ خواتین جنہوں نے کم وقت میں زیادہ مرتبہ ان دونوں میں سے کسی بھی ایک پروڈکٹ کا استعمال کیا، ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ اسی حساب سے زیادہ تھا۔ مثلاً 5 سے 8 ہفتے میں ایک مرتبہ ہیئر ڈائی استعمال کرنے والی سفید فام خواتین میں بریسٹ کینسر کا خدشہ، دیگر خواتین سے تقریباً 10 فیصد زیادہ تھا لیکن سیاہ فام خواتین میں یہ خطرہ 60 فیصد تک زیادہ دیکھا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش، بھارت سے کرفیوختم کرنے کا مطالبہامریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش، بھارت سے کرفیوختم کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازآمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مراد سعید کا شہباز شریف سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہمراد سعید کا شہباز شریف سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہاسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے شہبازشریف سےپارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا پارلیمان میں آئیں پوچھے گئے18 سوالوں کاجواب دیں
مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریزنواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریزسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گای، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
مزید پڑھ »

حکومت کا تمام اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا تمام اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:06:35