بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کی علیحدگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کیا اور چہل نے دھناشری کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دیں۔ طلاق کی وجوہات ابھی واضح نہیں ہوئیں۔
گزشتہ برس جولائی میں بھارتی ٹیم کے کرکٹ ر ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان بھی علیحدگی ہوئی تھی— فوٹو:فائل یوزویندر چہل اور دھناشری ورما نے 2020 میں شادی کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوزویندر چہل اور دھناشری نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا اور ساتھ ہی کرکٹ ر نے دھنا شری کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔یہ بھی پڑھیںایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد دونوں کی علیحدگی کی خبریں گرم ہیں تاہم دونوں کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی...
اُدھر ٹائمز آف انڈیا نے کرکٹر چہل اور دھناشری کے قریبی ذرائع سے دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کا دعویٰ کیا اور بتایاکہ طلاق کی خبریں درست ہیں لیکن اس کی ابھی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں، جوڑے نے الگ ہونے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر کے اثاثوں کی مالیت 45 کروڑ بھارتی روپے ہے اور انہیں انڈین پریمیئر لیگ کے 2025 ایڈیشن کیلئے پنجاب کنگز نے 18 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں بھارتی ٹیم کے کرکٹر ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان بھی علیحدگی ہوئی تھی۔مزید خبریں :
یوزویندر چہل دھناشری ورما علیحدگی طلاق کرکٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےایسی رپورٹ میں غیر تصدیق شدہ قرضوں اور غیر رپورٹ شدہ منصوبوں کی وصولیوں کی موجودگی ظاہر کی گئی ہے جو مالی گوشواروں میں واضح نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان انسانی حقوق کی تعمیل پر عزم رہتا ہےپاکستان کے خارجہ دفتر نے انسانی حقوق کے تعلقات سے بین الاقوامی تعاون کی تصدیق کی ہے اور فوجی عدالتیں کے فیصلوں کی قانونی حیثیت کو واضح کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ جلد پاکستان آنے کا امکانگوگل نے ابھی تک باضابطہ لانچ کی تاریخ کی تصدیق نہیں کی
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیارترجمان پی آئی اے نے پروازں کی بحالی کے لیے تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہفتے میں دو پروازیں شیڈول ہیں
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »
علیحدگی کی افواہوں کا جواب؟ فیروز خان نے اہلیہ کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کر دیںگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فیروز خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں
مزید پڑھ »