1857ء کی جنگِ آزادی سے لے کر 14اگست 1947ء تک‘ مسلمانانِ برصغیر نے 90سال تک پاکستان کی آزادی کی جنگ لڑی اور کامیابی سے جیتی۔ پڑھیئےمحمد عبداللہ حمید گل کا کالم:DunyaColumns
1857ء کی جنگِ آزادی سے لے کر 14اگست 1947ء تک‘ مسلمانانِ برصغیر نے 90سال تک پاکستان کی آزادی کی جنگ لڑی اور کامیابی سے جیتی۔ یہ جنگ دنیا کی تاریخ کی ایک انتہائی منفرد جنگ تھی جو بیک وقت کئی صورتوں میں اورکئی محاذوں پر لڑی گئی۔ مسلمانوں نے ایک ہی وقت میں برطانوی سامراج، ہندوئوں، سکھوں، بدقسمت کانگریسی مسلمانوں اور اپنی صفوں میں موجود غداروں کو اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے شکست دی۔ بلاشبہ اس جنگ کی فتح کا سہرا قائداعظم محمد علی جناحؒ، علامہ محمد اقبالؒ اور مسلم لیگ کے کارکنان کے سر سجتا ہے۔...
قائداعظم محمد علی جناح نے کانگریس اور مسلم لیگ کو متحد ہو کر تحریک آزادی چلانے پر متفق کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جس کی بدولت دسمبر 1916ء میں میثاقِ لکھنو منظر عام پر آیا جس نے ان کی مقبولیت میں اضافہ کے ساتھ انہیں ہندو، مسلم اتحاد کا سفیر بھی بنا دیا۔ قائداعظم کے چودہ نکات کی گونج اقتدار کے ایوان میں مسلمانوں کے سیاسی شعور کی بیداری سمجھی گئی تو خود مسلمان اپنے لائحہ عمل کو متعین کرتے ہوئے تصورِ آزادی سے روشناس ہوئے جسے جلا بخشنے کا وسیلہ الٰہ آباد کے سالانہ اجلاس 1930ء میں علامہ اقبال کا...
حضور اکرمﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ ''وطن سے محبت جزو ایمان ہے‘‘۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ ایک بار ایک شخص آپﷺکی خدمت میں حاضر ہوا تو آپﷺ نے اس سے مکہ مکرمہ کے بارے میں پوچھا، جب وہ شخص مکہ کا حال بیان کر رہا تھا تو آپﷺ کی چشمِ مبارک آنسوئوں سے تر ہو گئی۔ اپنی دھرتی سے پیار انبیاء کرام ؑ کی سنت ہے۔ حب الوطنی ایک فطری جذبہ ہے اورملک کی محبت انسان کے خمیر میں ہوتی ہے۔ پاکستان ہمارے پیارے نبی آقائے دوعالم حضرت محمدﷺ کی بشارت کے نتیجے میں ملا ہے۔ پاکستان کی بقا اسلام سے ہے، اس وقت...
افسوس یومِ آزادی آج ایسے عالم میں منایا جا رہا ہے کہ نہ صرف اس کی منزل متعین کرنے والی قراردادِ مقاصد پر عملدرآمد کے حوالے سے ذہنوں میں ابہام ہیں بلکہ تقسیم ہند کا اصل ایجنڈا کشمیر بھی ہنوز تشنہ تکمیل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام
مزید پڑھ »
یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟اکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر بہت بحث ہو چکی اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تحقیق یہی ثابت کرتی ہے کہ برطانوی حکومت کی دستاویزات کے مطابق . . تحریر: حامد میر (HamidMirPAK ) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 14 اگست پر یومِ آزادی کی مناسبت سے گھر پر تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمیکراچی میں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے 7 خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیے گئے
مزید پڑھ »