فاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے حوالے سے انسانی اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے بڑی کارروائی کی ہے۔ ایف آئی اے نے 2 افسران کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
دو ملزمان کو گرفتار جبکہ مقدمے میں عبدالرؤف، عباس ذوالفقار اور قمر الزمان نامی انسانی اسمگلرز کو نامزد کردیا گیا ہےوفاقی تحقیقاتی ادارہ نے یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے حوالے سے انسانی اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے بڑی کارروائی کی اور اپنے افسران کو بھی گرفتار کرلیا۔
بیان میں کہا گیا کہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے نے اپنے 2 افسران کو بھی گرفتار کر لیا ہے، جن میں انسپکٹر زبیر اشرف اور سب انسپکٹر شاہد عمران شامل ہیں۔
ایف آئی اے، انسانی اسمگلنگ، یونان کشتی حادثہ، گرفت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کشتی حادثے میں لواحقین کی مدعیت میں ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ پر اجلاس میں سخت فیصلے کیےوزیر اعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سست روی پر اظہار برائے ندامت کیا۔ انہوں نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی میں سست روی پر ملوث افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے گجرات کے دو بھائیوں کی درد بھری کہانیڈوبنے والی کشتی کا نہ ہی انجن ٹھیک تھا اور نہ ہی اس کی حالت ٹھیک تھی، متاثرہ نوجوان
مزید پڑھ »
یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافاتحالیہ واقعے کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی اسمگلرز نے طریقہ بدل دیا ہے
مزید پڑھ »
یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »
13 سالہ لڑکا غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں ہلاکیونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں حادثہ، پانچ پاکستانی شہری ہلاک
مزید پڑھ »