یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

پاکستان خبریں خبریں

یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے پر آج بروز پیر کو قومی سوگ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں قومی پرچم سرنگوں ہے، جاں بحق ہونے والوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔

خصوصی کمیٹی یونان میں کشتی ڈوبنے کے تمام حقائق جمع، انسانی سمگلنگ کے پہلو کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کرے گی، کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی جس کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کشتی حادثہ : پاکستانیوں کی اموات پر آج یوم سوگ منایا جائے گایونان کشتی حادثہ : پاکستانیوں کی اموات پر آج یوم سوگ منایا جائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلانیونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلاناسلام آباد یونان میں گزشتہ روز ہونے والے کشتی حادثہ پر وزیراعظم کا پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر کل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہےیونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہےیونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہے، کشتی میں آزادکشمیر کے50سے زائد نوجوان سوار تھے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ آزاد کشمیر کا پرچم سرنگوں یومِ سوگ آج منایا جارہا ہےیونان کشتی حادثہ آزاد کشمیر کا پرچم سرنگوں یومِ سوگ آج منایا جارہا ہےمظفر آباد: یونان کے نزدیک کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانیوں اور زیادہ تر کوٹلی کے شہریوں کے انتقال پر آج آزاد کشمیر میں یومِ سوگ منایا جارہا ہے جس کے احترام میں
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم نے انکوائری کی ہدایت کردی،کل ملک میں یوم سوگ کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیراعظم نے انکوائری کی ہدایت کردی،کل ملک میں یوم سوگ کا اعلانوزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعےمیں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی معلومات اور سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:31:21