یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر کا پرچم سرنگوں، یومِ سوگ آج منایا جارہا ہے Greece Boat Tragedy AzadKashmir Flag MourningDay PMOAJK GovtofPakistan
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں یونان کے قریب بحیرۂ روم میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی. جس پر 310 پاکستانیوں سمیت 750 افراد سوار تھے۔ 12 پاکستانیوں سمیت 104 مسافروں کو ریسکیو کر لیا گیا۔اب تک سمندر سے 78افراد کی میتیں نکال لی گئی ہیں۔ 500 مسافر جو سمندر کی لہروں کی نذر ہو گئے تھے.
قابل ازیں یونان میں پاکستانی سفارت خانے نے تصدیق کی کہ 12 پاکستانی شہریوں کو زندہ بچایا گیا ہے۔ یونانی حکام نے اپیل کی ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے صرف والدین یا بچوں کا ڈی این اے سیمپل بھیجا جائے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کیے گئے افراد میں سے عدنان بشیر اور حسیب الرحمان کا تعلق کوٹلی سے ہے۔ دیگر 10 افراد گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، منڈی بہاؤ الدین اور سیالکوٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔کشتی پر سوار افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان میں آزاد کشمیر سے تھا جن میں 43 نوجوان تھے جبکہ کشتی الٹنے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہےیونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہے، کشتی میں آزادکشمیر کے50سے زائد نوجوان سوار تھے۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلاناسلام آباد یونان میں گزشتہ روز ہونے والے کشتی حادثہ پر وزیراعظم کا پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر کل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ، وزیراعظم کا 19 جون کو یوم سوگ کا اعلانیوم سوگ کے موقع پر کل قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر جاں بحق افراد کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »