یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی یوٹیوب پارٹنر پروگرام چینلز کے لئے دستیاب ہے
یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔
فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنی انگریزی زبان کی ویڈیو فرانسیسی ، جرمن ، ہندی ، انڈونیشین ، اطالوی ، جاپانی، پرتگالی یا ہسپانوی زبان میں ڈب کرسکیں گے۔جبکہ ان زبانوں میں سے کسی زبان کی ایک ویڈیو کی صرف انگریزی ڈبنگ کی جا سکے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی میل میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفجی میل کے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفیوٹیوب میں آپ رئیل ٹائم میں دیگر افراد کے ساتھ ملکر کھیل سکیں گے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ نے بتایا کہ دامادوں نے جہیز کی قدر نہیں قدر کی ہےاداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ والدین بیٹیوں کی خوشیوں کو مار کر انہیں جہیز دیا تھا۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیاورٹیکل لائیو اسٹریمز کے ذریعے کمانے کے لیے ایک نئے فیچر جیولز کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر صارفین کو دستیابواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں نیا ڈرافٹ فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیںمیٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ہم سب کو اس فیچر کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »