یہ اقدام حکومتی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت کیا جا رہا ہے
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2500 سے 2600 ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یو ایس سی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پہلے ہی ان ملازمین کو نکالنے کی منظوری دے دی تھی اور اب متعلقہ زونز کو اس پر عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حکومتی "رائٹ سائزنگ پالیسی" کے تحت کیا جا رہا ہے جس کا مقصد اداروں میں غیر مستقل ملازمین کی تعداد کم کرنا ہے۔ اس پالیسی کے تحت ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر کام کرنے والے پچیس سے چھبیس سو ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کیا جائے گا۔انٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمراولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرپشن کی بنیاد پر یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے ہیں تو پورا ملک بند کرنا پڑے گا؟ قائمہ کمیٹی برہموزیر خزانہ کیوں یوٹیلیٹی اسٹورز کے پیچھے پڑگئے ہیں، قائمہ کمیٹی، اگلے اجلاس میں وزیر خزانہ کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلیقومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں میٹرک، انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئےصوبائی حکومت کے احکامات پر اعلامیہ تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کے اجلاس کے بعد اسی ہفتے جاری کر دیا جائے گا
مزید پڑھ »