یوکرین نے بحیرہ اسود میں نیول ڈرون سے روسی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا

بین الاقوامی خبریں

یوکرین نے بحیرہ اسود میں نیول ڈرون سے روسی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا
یوکرینروسی فوجبحیرہ اسود
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

یوکرین کی وزارتِ دفاع کے مرکزی انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ نے اعلان کیا ہے کہ ایک نیول ڈرون سے چلائے گئے میزائل کے ذریعے ایک روسی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا ہے۔

یوکرین کی وزارتِ دفاع کے مرکزی انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ نے 31 دسمبر کو اعلان کیا کہ بحیرہ اسود میں ایک تاریخی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایک نیول ڈرون سے چلائے گئے میزائل کے ذریعے روسی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا۔ ماہرین کے مطابق یوکرین نے ایک سوویت دور کے میزائل میں جدت پیدا کر کے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔ یوکرین کی ملٹری انٹیلیجنس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لوگوں کے بغیر نیول کشتی ماگورا وی 5 جس کا کنٹرول کسی دوسری جگہ سے سنبھالا گیا تھا کو ایک روسی ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر نے آر 73 سی

ڈریگن میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ ایک سوویت دور کے فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل ہے جسے یوکرین نے جدید بنایا ہے۔ملٹری انٹیلیجنس کی جانب سے اس آپریشن کی ویڈیو بھی ریلیز کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک سمندری ڈرون ہیلی کاپٹر کی مشین گن کے فائر کا نشانہ بن رہا ہے اور اس کے بعد اس کی جانب سے ایک میزائل داغا جاتا ہے اور ہیلی کاپٹر کو مار گرانے میں مدد ملتی ہے، جس کے بعد ہیلی کاپٹر 'ہیٹ فلیئرز' ریلیز کرتا ہے اور پھر سمندر میں گر جاتا ہے۔ یوکرین کی جانب سے اس دوران دوسرے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ، جو ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا اس کے پائلٹ اور ڈسپیچر کے درمیان گفتگو بھی ریلیز کی گئی ہے۔ پائلٹ کا کہنا ہے کہ انھوں نے میزائل کو پانی سے لانچ ہوتے دیکھا اور پھر یہ ان کے ہیلی کاپٹر سے جا ٹکرایا۔ روسی فوج نے ہیلی کاپٹر کے سمندر میں گرنے کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ البتہ روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ آٹھ یوکرینی نیول ڈرونز 31 دسمبر کو کرائمیا کے ساحل کے قریب تباہ کیے گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

یوکرین روسی فوج بحیرہ اسود نیول ڈرون میزائل ہیلی کاپٹر جنگ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایاامریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایاآپریشن کے دوران امریکی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونز اور اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔
مزید پڑھ »

یوکرین کی فوج میزائل اور ڈرون کی مدد سے روسی فوج کو شدید نقصان پہنچاتی ہےیوکرین کی فوج میزائل اور ڈرون کی مدد سے روسی فوج کو شدید نقصان پہنچاتی ہےیوکرین کی فوج نے جدید میزائل اور ڈرون استعمال کر کے روسی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
مزید پڑھ »

جنرل بپن راوت: انڈیا کے سابق آرمی چیف کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ ’انسانی غلطی‘ کیوں قرار دی گئیجنرل بپن راوت: انڈیا کے سابق آرمی چیف کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ ’انسانی غلطی‘ کیوں قرار دی گئیسنہ 2021 میں 8 دسمبر کو جنرل بِپن راوت، ان کی اہلیہ اور انڈین فوج کے 11 اہلکار ایک ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے تھے اور اس ہیلی کاپٹر نے کوئمبتور شہر میں واقع ایک فوجی اڈے سے اُڑان بھری تھی۔ اس ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کو تمل ناڈو میں واقع ڈیفینس سروسز سٹاف کالج جانا تھا لیکن یہ ہیلی کاپٹر کونور اور نیلاگیری ضلع کے قریب گِر کر تباہ...
مزید پڑھ »

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصکابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیاجنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیامیں نے قومی اسمبلی پر فورسز کی تعیناتی کے احکامات دیے اور میں ہی وہاں ہیلی کاپٹر پر پہنچنے والا پہلا کمانڈر تھا: کرنل کِم
مزید پڑھ »

روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکروس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:11:47