یوکرینی صدر زیلنسکی کی ٹرمپ سے ٹھن گئی، معدنی وسائل دینے سے صاف انکار

پاکستان خبریں خبریں

یوکرینی صدر زیلنسکی کی ٹرمپ سے ٹھن گئی، معدنی وسائل دینے سے صاف انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

امریکا نے یوکرین کے معدنی وسائل کے 50 فیصد حصے پر حقوق مانگے تھے

کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگی اخراجات کی واپسی کے لیے کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے جس کا بوجھ آئندہ 10 نسلوں کو اٹھانا پڑے۔

اگرچہ کچھ اطلاعات تھیں کہ وہ بعد میں اس پر راضی ہو گئے تھے، لیکن اب انہوں نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسی کسی بھی ڈیل پر دستخط نہیں کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟مسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایلون مسک کے بیٹے نے ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے ہاتھ صاف کیے تھے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرارٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرارصدر ٹرمپ رواں ہفتےکے آخر تک چینی صدر سے گفتگو نہیں کریں گے، وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »

امریکا اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرے گاامریکا اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرے گاڈیموکریٹک ارکان کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ سے ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »

امریکہ اور بھارت نے فوجی معاہدے کر لئےامریکہ اور بھارت نے فوجی معاہدے کر لئےنریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور جوہری توانائی اور لڑاکا طیاروں کے لیے معاہدے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ چینی ایپ ڈیپ سیک کو امریکا کیلیے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤسصدر ٹرمپ چینی ایپ ڈیپ سیک کو امریکا کیلیے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤسصدر ٹرمپ نے 300 سے زائد ایگزیکٹو آرڈرز جاری کیے ، ترجمان وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »

سمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقابسمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقابکراچی ایئرپورٹ پر سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے5مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:40