دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کروں گا، سعودی عرب سمیت عرب ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا: زیلنسکی
دورے کا مقصد یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف امن منصوبہ پیش کرنا ہے: زیلنسکی — فوٹو: عرب نیوزعرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر فرانس کے خصوصی طیارے میں پولینڈ سے سعودی عرب پہنچے، وہ عرب لیگ سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، سعودی عرب سمیت عرب ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں عرب لیگ کا 32 واں سربراہی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی خصوصی طور پرشریک ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی صدر بشار الاسد سعودی عرب پہنچ گئےبارہ سال بعد عرب لیگ میں شام کے دوبارہ شامل ہونے پر شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
بشار الاسد عرب لیگ کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےشام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کے بعد سعودی عرب نے شامی صدر کو مدعو کیا تھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
عرب لیگ کا تاریخی لمحہ، بشارالاسد شرکت کیلیے پہنچ گئے -شام کے صدربشارالاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شام میں 2011 میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد بشارالاسد کا یہ سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے۔ مظاہرین کےخلاف کریک ڈاؤن نہ روکنے پر شام کی عرب لیگ سے رکنیت معطل کی گئی تھی۔ […]
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمدپاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئےسعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئے SaudiArabia Deputy InteriorMinister Pakistan KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia GovtofPakistan
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہامپھال: بھارتی ریاست منی پور میں حال ہی میں پیش آنے والے تشدد آمیز واقعات کے بعد حالات قابو میں کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے تاہم حالات
مزید پڑھ »