یہ ثابت کریں کہ ہم نے سنجیدگی نہیں دکھائی، نعیم حیدر

پاکستان خبریں خبریں

یہ ثابت کریں کہ ہم نے سنجیدگی نہیں دکھائی، نعیم حیدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اصل میں ہماری افغان پالیسی پہلے دن سے ہی ناقص رہی ہے، بیرسٹر ظفر اللہ خان

تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتا کا کہنا ہے کہ ہم کیسے سیریس نہیں ہو رہے؟، یہ ثابت کریں کہ ہم نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا، عمران خان بار بار کہہ رہے ہیں کہ اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض انجام دینے اور کردار ادا کرنا چاہیے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عون عباس بپی کو کس نے اٹھایا؟، نامعلوم لوگ اٹھا کر لے گئے، جب بھی احتجاج ہوتا ہے نامعلوم میرے گھر آجاتے ہیں۔ رہنما مسلم لیگ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کے بجائے میں بتاؤں کہ یہ مسئلہ میری رائے میں کیا ہے اورکیسے شروع ہوا، اصل میں ہماری افغان پالیسی پہلے دن سے ہی ناقص رہی ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ نواز شریف صاحب کے زمانے میں ہم نے ملٹری کورٹس تک بنائیں جو مناسب کام نہ تھا۔

تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ جو پنجوتا صاحب نے گفتگو کی تو اس کے ذمے دارچوہدری صاحب آپ اور میں ہیں، یعنی عام آدمی ہے، یہ سیاسی جماعتیں توخطا سے پاک ہیں، جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں تو ساری وہ حرکتیں کرتے ہیں جو پنجوتا صاحب کے ساتھ آج ہو رہی ہیں، پی ٹی آئی جتنی مرضی مقبول ہو جائے سیاسی طور پر تنہائی کے فیصلے کر رہی ہے، ان کی لیڈرشپ جتنی بھی ہے وہ جیل میں جا کر اللہ جانے کیا کرتی ہے ، عمران خان کو سچائی نہیں بتا رہے۔Mar 06, 2025 12:45 AMلاہور؛ سردار درشن سنگھ کا افطار دسترخوان اپنی پہچان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیل نتن مکیش نے شاہ رخ خان کی ‘شٹ اپ’ کہہ کر بے عزتی کیوں کی؟ اداکار کا بڑا انکشافنیل نتن مکیش نے شاہ رخ خان کی ‘شٹ اپ’ کہہ کر بے عزتی کیوں کی؟ اداکار کا بڑا انکشافنیل نے مزید کہا کہ وہ اپنی فیملی کی عزت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندبانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندخط کا توجواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی، رانا احسان افضل
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ماہر قانون: بار کونسل سے پارلیمنٹ تک، معاملہ کیسے ہونے چاہئے؟ماہر قانون: بار کونسل سے پارلیمنٹ تک، معاملہ کیسے ہونے چاہئے؟ماہر قانون حسن رضا پاشا کا کہنا ہے کہ بار ایسوسی ایشنز کے علاوہ بار کونسل بھی ہے، اس میں مین پاکستان بار کونسل ہے جو پورے پاکستان کے وکلا برادری کی نمائندہ ہے۔ ان کے مطابق، پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کرنے کا اختیار ہے اور اس نے یہ اختیار استعمال کیا ہے۔ دوسری جانب، ماہر قانون ریاست علی آزاد نے کہا کہ وکلا ایکشن کمیٹی کو چھوڑ دیں اور حکومت کے ساتھ بات کریں۔ انہوں نے کہا کہ شہر ہم نے بند نہیں کیا، حکومت نے کیا ہے، اور اکثریت کی طرف سے کوئی بھی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدریہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدریخط میں بانی پی ٹی آئی نے ملک کو درپیش 6 اہم مسائل کی نشاندہی کی، نعیم حیدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:25