اداکارہ نے اس فلم میں ایک سروگیٹ ماں کا کردار ادا کیا، جس کے لیے انہیں پہلا نیشنل ایوارڈ ملا
مشہور بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا کہ فلم "میمی" کے ایک جذباتی سین کی شوٹنگ کے دوران وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ "کٹ" کے بعد بھی روتی رہیں۔ کریتی سینن نے حالیہ پوڈکاسٹ میں فلم کے دوران پیش آنے والے جذباتی لمحات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا: "میرے لیے یہ سب سے خاص سین تھا، جہاں آئینے کے سامنے میں پاؤڈر لگاتی ہوں، پھر ہر چیز پھینک دیتی ہوں، اور پوسٹرز پھاڑ دیتی ہوں۔ یہ ایک مختصر سین تھا لیکن اس میں دل سے جذبات ڈالنا پڑا۔ پہلی بار ایسا ہوا کہ 'کٹ' کے...
کریتی سینن کی متاثر کن اداکاری نے ناظرین کے دل جیت لیے اور انہیں کئی بڑے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان میں نیشنل ایوارڈ اور فلم فیئر کریٹکس بیسٹ ایکٹرس ایوارڈ شامل ہیں۔ فلم میمی نے دیگر ایوارڈز بھی جیتے، جن میں پنکج ترپاٹھی کو بہترین معاون اداکار اور سائی تمہانکر کو بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔
2025 میں کریتی سینن کئی بڑی فلموں کا حصہ رہی ہیں جن میں "تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا"، "کریو" اور ان کی پہلی پروڈکشن "دو پتی" شامل ہیں۔Jan 12, 2025 07:43 PMکچے کے ڈاکوؤں نے کراچی کے 3 نوجوان کو جھانسہ دیکراغوا کرلیا، 60 لاکھ تاوان طلبپینسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فونخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کریتی سینن کی بوائے فرینڈ کے ساتھ کرسمس پر رومانٹک تصاویر نے تہلکہ مچادیا34 سالہ کریتی سینن اور 25 سالہ کبیر باہیا کو کرسمس کے موقع پر ایک ساتھ وقت گزارتے ہوئے دیکھا گیا
مزید پڑھ »
فراڈ کیس؛ بھارتی کرکٹر کا گرفتاری کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیااوپنر پر کمپنی کے انتظامی امور کے دوران ملازمین کی تنخواہیں پروویڈنٹ فنڈ جمع نہ کروانے کا فراڈ کیس درج ہے
مزید پڑھ »
الیکشن 2024 میں تین جماعتوں کو انکے حصے سے زیادہ نشستیں ملیں، فافنتحریک لبیک پنجاب میں 5 فیصد ووٹ لینے کے باوجود کوئی نشست نہ جیت سکی
مزید پڑھ »
’بااثر شخص کی بیوی میرے گھر میں گھسی تھی‘، ورون دھون نے خوفناک قصہ سنادیاحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ورون دھون نے انکشاف کیا کہ ایک خاتون ان کا تعاقب کرتے ہوئے ان کے گھر میں گھس گئی تھی
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
رمپا پلازہ میں آگ پر قابو پالیا گیاسندھ ایم اے جناح روڈ پر واقع کثیر منزلہ عمارت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔
مزید پڑھ »