اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ میرٹ پر شوگر تحقیقات کا حکم دینا اور مکمل ہوتے ہی پبلک کرنا عمران خان ہی کا کریڈٹ ہے، رپورٹ آنے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ سکتے میں ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہ
باز گل نے شوگر تحقیقاتی رپورٹ پر اپوزیشن اعتراض پر جواب دیتے ہوئے کہا تسلی رکھیں کمیشن کی تمام سفارشات پر بھرپور عمل ہو گا اور سب پھڑے جان گے، 27 ارب کی سبسڈی صرف ن لیگی دور میں دی گئی جس سے آپ کے صاحبزادے مستفید ہوئے۔
شہباز گل کا کہنا تھا کیا فرزند زرداری کی سندھ حکومت نے اومنی گروپ کو 9 ارب کی سبسڈی نہیں دی ؟ شہباز شریف صاحب کیا آپ نے اپنے ہونہار اشتہاری فرزند کو سبسڈی نہیں دی تھی، آپ نے ٹیکس کیلئے دکھائی جانیوالی سیلز الگ اور بلیک مارکیٹ والی سیلز الگ دکھائیں، اربوں کی سبسڈی کے باوجود اپنے دور میں آپکو انکوائری کمیشن بنانے کا خیال کیوں نہ آیا ؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، عیدتعطیلات کےباعث کابینہ کاخصوصی اجلاس پہلےبلایا گیا ، ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیابھی اجلاس میں
مزید پڑھ »
نیب کا عید پر زیرِحراست ملزمان کو ہائی ٹی دینے کا فیصلہقومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے عید الفطر کے موقع پر تمام زیرِ حراست ملزمان کے لیے ہائی ٹی کے انتظام کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »