اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاش اعوان نے اپنے ٹویٹ میں
کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا نسٹ میں پاکستان کے پہلے خصوصی ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح نئے پاکستان میں شعبہ ٹیکنالوجی کو دی جانے والی خصوصی اہمیت کا مظہر ہے، یہ علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا، یہ تخلیقی ذہنوں کو مل کر بیٹھنے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گا اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی مواقع پیدا کرے گا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا، انسانی زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے بغیر مکمل نہیں، نسٹ کا یہ منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے مابین پل کا کردار ادا کرے گا، ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق و ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں، جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ بڑے مقصد کیلئے کشتیاں
مزید پڑھ »
پاکستان سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ،توقع ہے کہ سارک پراسس میں حائل رکاوٹیں دور کر دی جائیں گی ،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سارک پراسس کو
مزید پڑھ »
خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظمپوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظم PMImranKhan Inaugural NationalScienceTechnologyPark PakPMO DigitalPakistan fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خان Read News PMImranKhan pid_gov NationalScienceTechnologyPark PakPMO fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official
مزید پڑھ »