آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، میجر جنرل آصف غفور ISPR MusharrafVerdict DawnNews
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'پرویز مشرف آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور صدر مملکت رہے اور 40 سال سے زیادہ پاکستان کی خدمت کی۔'
اس کیس میں مسلم لیگ کی حکومت نے نومبر 2013 میں ایڈووکیٹ اکرم شیخ کو استغاثہ ٹیم کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ عدالت نے 8 مارچ 2016 کو جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 342 کے تحت بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال 2018 کے آغاز میں خصوصی عدالت نے غداری کیس کی سماعتیں دوبارہ شروع کی تھی اور حکم دیا تھا کہ جنرل پرویز مشرف کا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کیا جائے، جس کے بعد مسلم لیگ کی سابق حکومت نے مئی میں عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا تھا۔
جس کے بعد اگست میں پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کی وجہ سے رکنے والے ٹرائل کو 20 اگست سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم ان کو خطرات لاحق ہونے کا حوالہ دے کر مشرف نے غداری کیس میں عدالت میں پیش ہونے کے لیے صدارتی سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا۔ رواں برس اکتوبر میں خصوصی عدالت نے 24 اکتوبر سے غداری کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ کیا، 19 نومبر کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے اپنی سماعت مکمل کرلی اور کہا کہ فیصلہ 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ کل جاری ہوگا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا02:13 PM, 19 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف
مزید پڑھ »
مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
تھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرز SamaaTV
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے پر افسوس ہوا، وکلا کے مشورے سے رد عمل دونگا، پرویز مشرف - ایکسپریس اردوسابق صدر چند دن قبل اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد دبئی میں اپنے گھر منتقل ہوئے، انکی طبیعت اب بھی ناساز ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
’پارلیمان پرویز مشرف کی سزا پر عمل درآمد رکوا سکتی ہے‘قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر عدالتی فیصلے کے حتمی ہونے کے باوجود بھی اس میں خامیاں موجود ہوں تو پارلیمان اس پر عمل درآمد روکنے کے لیے قانون سازی کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »