پروگرام کے دوران ایک موقع پر مبشر لقمان نے حیران کن سوال کر ڈالا؟
پاکستان کی نامور اداکارہ جگن کاظم کا ماننا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں خواتین کو خاص طور پر ٹارگٹ کرکے ان کی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز لیک کی جارہی ہیں۔
گفتگو کے دوران اداکارہ نے کسی کا بھی نام لینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ 'مانا کہ آج کل سوشل میڈیا کے زمانے میں ہر چیز وائرل ہوجاتی ہے شاید ایسی تصاویر کھنچوانا عقلمندی کی بات نہیں ہے'۔ اس پر جگن کاظم کا کہنا تھا کہ 'میرے لیے یہ بات ہضم کرنا بےحد مشکل ہے کہ لوگ خصوصاً خواتین مقبولیت کے لیے خود اپنی ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں'۔مزید پڑھیں:اس پر جگن کاظم کا کہنا تھا کہ 'اگر کوئی اپنی ایسی ویڈیو بنا کر ریلیز بھی کررہا ہے تو لوگ اسے شیئر کیوں کررہے ہیں؟ کم از کم اگر کوئی خود ایسا کررہا ہے تو میں اس کی تشہیر نہیں کروں گی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے: ڈیرن سیمی‘پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ میرا دوسرا گھر ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DarrenSammy PSLV
مزید پڑھ »
’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘گل مرجان خان کا کہنا تھا کہ لورالائی انتظامیہ کے نزدیک شاید ان کا دوسرا قصور یہ ہوسکتا ہے کہ ان کے ’گھر پر جلسے میں شرکت کے لیے جو مہمان آئے تھے ان کی غیر آئینی اور غیر قانونی گرفتاری ممکن نہیں ہوئی‘
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ
مزید پڑھ »
”ہم نے ایران کے یہ میزائل پکڑ لیے ہیں جو کہ ۔۔“ امریکہ نے نہایت حیران کن دعویٰ کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب سے ایرانی ہتھیار پکڑنے کا
مزید پڑھ »
” پاپا اب گھر چلیں، کوئی پیار نہیں کرتا، اکیلے۔۔۔“ فیملی کورٹ میں بچوں نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرآنکھ نم ہوگئیلاہور(رپورٹ،کامران مغل)فیملی کورٹس میں ماں باپ کے جھگڑوں کا خمیازہ بچیوں کو بھگتنا
مزید پڑھ »
کشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو آپ کے لیے ہے، اے اللہ ہمارا یہ اشتراک قائم رہے:ترک صدرکشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو آپ کے لیے ہے، اے اللہ ہمارا یہ اشتراک قائم رہے:ترک صدر Turkish President Erdogan Deliver Historic Address NAofPakistan مرحبااردگان PakistanWelcomesErdogan Turkey RTErdogan PakTurkey trpresidency pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »