1 لاکھ میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے جلعساز سرگرم، خواتین ہوشیار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
عرب خبر رساں ادارے کے کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس کے ذرائع نے خبر دار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خواتین کو دھوکہ دے کر ڈرائیونگ لائسنس نکلوانے کے دعویدار جھوٹے ہیں۔ خواتین ایسے کسی اشتہار یا ترغیب کا شکا ر نہ ہوں۔مشرقی ریجن میں ٹریفک پولیس نے سلامتی کمیٹی کے نگران ڈاکٹر عبدالحمید نے کہا کہ مقررہ کورس پاس کیے بغیر ڈرائیونگ لائسنس حاصل نہیں کیا جا سکتا، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا خطرناک ثابت ہو سکتا...
انہوں نے کہا ایسی خواتین جن کے پاس غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس ہے وہ بھی مقررہ امتحان دے کر ہی سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا ’ٹریفک پولیس اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی خواتین کے لیے سعودی ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کی مدت کو کم کرے‘، دریں اثنا مکہ اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلساز پھر سرگرم ہوگئے۔
عرب خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ یہ جعلساز قریبی عرب ملک کا لائسنس دو ہزار ریال میں فروخت کر رہے ہیں، اس لائسنس کو ایک سال کے اندر سعودی لائسنس میں تبدیل کرایا جا سکتا ہے، اس دوران گاڑی چلانے کی اجازت ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماں کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد نوجوان کی انوکھی کوشش ناکاموالدہ کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی، ماں کا روپ دھارنے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
روسی خواتین میں آکٹوپس ہونٹوں کا بڑھتا ہوا رجحان - ایکسپریس اردواس میک اپ میں ہونٹ ہموار کی بجائے لہروں کی طرح خمیدہ نظر آتے ہیں جنہیں شیطانی ہونٹ بھی کہا گیا ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر کی خواتین مریضوں کیساتھ شرمناک حرکات، بڑی سزا متوقعلندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی نژاد ڈاکٹر منیش پر 11 سال کے بچوں سمیت 6 خواتین
مزید پڑھ »