بیشترملازمین سابق اسپیکراسد قیصر اورمشتاق غنی کےدورمیں بھرتی ہوئے، ذرائع
خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران و ملازمین موجود ہیں۔ 145 رکنی اسمبلی میں اِس وقت 119 اراکین اسمبلی سے ملازمین کی تعداد 7 گنا زائد ہے۔
گریڈ 18 کے 48 افسران، گریڈ 17 کے 97 ،گریڈ 16 کے 89 ملازمین موجود ہیں۔ ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 15 کے 4،گریڈ 14 کے 91، 12 اسکیل کے17 ملازمین، گریڈ 11 کے 54 جبکہ گریڈ 10 میں ایک ملازم موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےاسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں مضطرب ارکان کون؟ شاندانہ گلزار نے جیو نیوز کو نام بتادیےپاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے اور 21 ارکان قومی اسمبلی نے الگ گروپ بنانے کا عندیہ دیا ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دیوزرا کے مستعفی ہونے کے بعد نیتن یاہو پر انتہاپسند جماعتوں کی جانب جنگی کابینہ میں نئے ارکان کو شامل کرنے کا دباؤ تھا
مزید پڑھ »
غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشافحملے میں استعمال میزائل پر ’’میڈ ان انڈیا‘‘ کا لیبل نکلا،جنوری میں بھارتی دفاعی کمپنی نےاسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا تھا
مزید پڑھ »