2 پائلٹس کی 64 دن سے زائد عرصے تک بلارکے طیارہ اڑانے کی دلچسپ داستان

پاکستان خبریں خبریں

2 پائلٹس کی 64 دن سے زائد عرصے تک بلارکے طیارہ اڑانے کی دلچسپ داستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رابرٹ ٹم اور جان کک نامی پائلٹس نے 1958 اور 1959 کے دوران یہ ریکارڈ قائم کیا۔

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر دہائیوں قبل 2 پائلٹس نے دنیا کی طویل ترین مسلسل پرواز کا ریکارڈ قائم کیا جس کے دوران طیارہ 2 ماہ سے زائد عرصے تک فضا میں رہا۔ان دونوں نے 64 دن 22 گھنٹے اور 19 منٹ تک لاس ویگاس کے اوپر پرواز کی۔

اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک طیارے پر ہوٹل کا نام لکھوایا اور اسے دنیا کی طویل ترین پرواز کے لیے استعمال کیا۔ مگر سب سے ضروری چیز یہ تھی کہ پرواز کے دوران طیارے میں ایندھن کو کیسے بھرا جائے، اس زمانے میں سیسنا 172 کو فضا میں ایندھن فراہم کرنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں تھا۔تو طیارے میں اضافی ایندھن بھرنے کے لیے 95 گیلن کا فیول ٹینک نصب کیا گیا جسے زمین پر کھڑے ایک ٹرک سے بھرا جاتا۔

مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور 4 دسمبر 1958 کو چوتھی بار اپنے ساتھی جان کک کے ساتھ McCarran ائیر پورٹ سے روانہ ہوئے اور پھر اگلے 64 دن تک زمین پر قدم نہیں رکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »

گوادر پورٹ اتھارٹی پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریگوادر پورٹ اتھارٹی پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریدس سے زائد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابرقی کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ مقدار 8.2 کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
مزید پڑھ »

دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکشدنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکشملازمت کی مدت رواں سال نومبر سے مارچ 2025 تک ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 16:48:59