20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے نے بالآخر لاٹری جیت لی

پاکستان خبریں خبریں

20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے نے بالآخر لاٹری جیت لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ولیم لیلی روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گزشتہ 20 برسوں سے لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 206 میگاواٹ تک پہنچ گیا5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیعکراچی میں گرم ترین رات کا ریکارڈ ٹوٹ گیافضل الرحمٰن کو جعلی حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کرنا چاہیے، بیرسٹر سیفمینار پاکستان واقعہ؛ ٹک ٹاکر خاتون کیس سے پیچھے ہٹ گئی، ملزمان کو معاف کردیاکراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرارمیساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے ولیم لیلی نے بتایا کہ وہ روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گزشتہ 20 برسوں سے لاٹری ٹکٹ خرید رہے...

بالآخر انہیں ان کی ثابت قدمی کا صبر ملا، انہوں نے 20 ڈالر مالیت کا 50 لاکھ ڈالر 100 ایکس کیش ورڈ ٹکٹ خریدا اور اس کو کھرچنے پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام پایا۔ ولیم لیلی نے انعامی رقم یک مشت وصول کی جبکہ ان کے من پسند اسٹور کو انعامی ٹکٹ کی فروخت پر 10 ہزار ڈالر کا بونس بھی ملا۔ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئیدکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئیمیں اس اسٹور پر بچپن سے آرہی ہوں جب میں سائیکل چلاتی تھی، خاتون
مزید پڑھ »

سیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیسیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیپولیس 2017 سے 2023 تک ان کیسز کا بھی دوبارہ جائزہ لے گی جن میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے چہرے کی شناخت کرنے والے کیمروں سے مدد لی گئی
مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقاتٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقاتٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تاہم اس میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات نے شائقین کرکٹ کی توجہ مبذول کرا لی۔
مزید پڑھ »

پاکستان مجبوری میں ہارا، آئی ایم ایف نے قرض کیلئے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی: انور مقصودپاکستان مجبوری میں ہارا، آئی ایم ایف نے قرض کیلئے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی: انور مقصوداب جن پاکستانیوں نے ٹکٹ خریدے ہوئے ہیں وہ آدھی قیمت میں اپنے ٹکٹ بیچیں گے: پاک بھارت میچ پر اظہار خیال
مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرلمتاثرہ فیملی بھشی ڈیم کا واٹر فال دیکھنے گئی تھی تاہم مسلسل بارش کے باعث ڈیم اوور فلو کرگیا جس سے نکلنے والے پانی نے ریلے کی صورت اختیار کر لی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:05:01