خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے: عمران خان کی اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہیں، خوشی ہوگی کہ انہیں انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے۔
عمران خان نے کہا کہ 2013 کا الیکشن آر اوز کا الیکشن تھا، نگران وزیراعظم کے فارم 47 پر بیان کے بعد حکومت سے کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں؟اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا تھا کہ ہم 9 مئی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے لیے تیار ہیں لیکن کمیشن پھر تہہ تک جائے، کمیشن یہ احاطہ کرے 2014 کے دھرنے کے مقاصد کیا تھے، پارلیمنٹ پی ٹی وی پر حملے کا بھی احاطہ کرے، کس طرح لوگوں کو یہ ہمت دی گئی، عنصر ڈالا گیا ریاست کے خلاف کھڑے ہوں، سول نافرمانی کریں، بجلی کے بل جلائیں، کس طرح 2016 میں کے پی کے وسائل سے دارالخلانہ پر دھاوا بولا...
انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن اس بات کا بھی احاطہ کرے، وہ یہ بھی دیکھے آئی ایم ایف کو کس طرح خط لکھے گئے، لابنگ کی گئی کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے دیا جائے اسے پیسہ نہ دو، کمیشن احاطہ کرے کہاں سے فنڈنگ آرہی تھی کہاں سے جارہی تھی، کون لوگ تھے جو سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلا رہے تھے، اگر ہم نے ان چیزوں کا احاطہ نہیں کیا اور نہیں کیا، تو 9 مئی کو ہونا تھا۔
لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2014کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، خوشی ہو گی کہ مجھے انکوائری کمیٹی ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہاہے کہ 2014کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں،مجھے خوشی ہو گی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے،2014کے دھرنے سے متعلق مجھ پر تمام الزامات غلط ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ 2013کا الیکشن آر اوز کا الیکشن تھا،نگران...
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
مزید پڑھ »
بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دورفتوحات کے لحاظ سے عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے عمران خان کی رہائی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرےڈیرہ غازی خان میں پولیس تحریک انصاف کے ضلعی رہنما کو حراست میں لینے کے لیے پریس کلب میں داخل ہوگئی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھ »
کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئیاسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے عمران خان نے علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کومینڈیٹ ضرور دیا ہے مگر کوئی بات چیت نہیں ہورہی: گوہر خان
مزید پڑھ »