25 سالہ انڈین پائلٹ کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں بوائے فرینڈ گرفتار

جرم و قتل خبریں

25 سالہ انڈین پائلٹ کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں بوائے فرینڈ گرفتار
سریشتی ٹولیخودکشیبوائے فرینڈ
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

سریشتی ٹولی، 25 سالہ خاتون پائلٹ نے خودکشی کر کے اپنی زندگی سے خاتم کر دی۔ اس کے اہلخانہ نے موت کا الزام اُن کے 27 سالہ بوائے فرینڈ پر عائد کیا ہے اور اُنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

25 سالہ انڈین پائلٹ کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں بوائے فرینڈ گرفتار: ’وہ توہین آمیز سلوک کرتا اور گوشت کھانے سے بھی روکتا تھا‘انتباہ: اس خبر میں موجود تفصیلات بعض قارئین کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں۔

مقامی پولیس کو 25 نومبر کی صبح تقریباً آٹھ بجے ممبئی کے ایک مقامی ہسپتال سے سریشتی کی موت کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق خاتون پائلٹ نے 24 نومبر کو ڈیوٹی سے گھر واپس آنے کے بعد خودکشی کی تھی۔ مقامی پولیس کی جانب سے کی گئی تفتیش کے مطابق 25 نومبر کو دوپہر ایک بجے کے قریب ملزم ممبئی سے دہلی جانے کے لیے کار میں راونہ ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اس موقع پر چابی بنانے والے کو بُلایا جس کی مدد سے دروازہ کھولا گیا اور اس موقع پر ملزم کا ایک اور دوست بھی وہیں موجود تھا۔ جب یہ تمام افراد گھر میں داخل ہوئے تو تو پتہ چلا کہ سریشتی نے خود کو پھندہ لگا لیا ہے۔ اُن کے مطابق ’وہ اکثر سریشتی کے ساتھ سرعام بدتمیزی اور توہین آمیز سلوک کرتا تھا اور انھیں گوشت کھانے سے بھی روکتا تھا۔‘

انڈیا کا تین دہائی پرانا سیکس سکینڈل، جس میں لڑکیوں کو ’شادی کا لالچ‘ دے کر ان کی برہنہ ویڈیوز بنائی گئیں بچیوں میں قبل از وقت ماہواری کی وجوہات: ’مجھے 13 سال کی عمر میں ماہواری ہوئی، گمان تھا کہ میری بچی بھی اِسی عمر میں بالغ ہو گی‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

سریشتی ٹولی خودکشی بوائے فرینڈ پائلٹ ایئر انڈیا ممبئی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیامریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیپنسلوینیا میں بینجمن گوئل نامی شخص کو پولیس نے گرل فرینڈ کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں جموریت کے حامی 45 رہنماؤں اور کارکنان کو قید کی سزائیںہانگ کانگ میں جموریت کے حامی 45 رہنماؤں اور کارکنان کو قید کی سزائیںانتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے والے 47 سیاسی کارکنوں کو 2021 میں بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ریچھ بن کر انشورنس کمپنیوں کو دھوکا دینے والے افراد گرفتارریچھ بن کر انشورنس کمپنیوں کو دھوکا دینے والے افراد گرفتارچار افراد کو انشورنس کمپنیوں سے دھوکا دہی کے ذریعے 1 لاکھ 42 ہزار ڈالر اینٹھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »

کراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارکراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:01:41