400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت

پاکستان خبریں خبریں

400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کوکین کو ممکنہ طور پر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تحقیق

علیم ڈار نے امپائرنگ کوجلد خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیانان پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کو ریلیف 30 ستمبر سے ختمبکرا منڈی میں نہیں، پنڈی شہر میں جلسہ کریںگے، علیمہ خاناٹلی میں 400 برس قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں یہ مواد بطور دوا گزشتہ تعین کردہ دور سے زیادہ پہلے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔

تحقیق میں ان افراد کے دماغ میں تین اہم مالیکیولز پائے گئے، جو ممکنہ طور پر انہوں نے اپنی موت سے قبل دوا کے طور پر لیے گئے ہوں گے۔ جرنل آف آرکیولوجیکل سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ منشیات کوکا پتوں کو چبا کر لی جاتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!تحقیق میں 1024 بوڑھے افراد نے حصہ لیا جن کی اوسط عمر 81.4 برس تھی
مزید پڑھ »

منجمد لاش کی شناخت کا اسرار لگ بھگ 5 دہائیوں بعد حل ہوگیامنجمد لاش کی شناخت کا اسرار لگ بھگ 5 دہائیوں بعد حل ہوگیا1977 miN اس شخص کی منجمد لاش کو ریاست پنسلوانیا کی ایک غار میں دریافت کیا گیا تھا اور اب جاکر اس کی شناخت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلیسائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلیلمبی گردن، چار ٹانگیں اور چھوٹا سر رکھنے والے ڈائنو سار ساروپوڈ سبزہ خور جانور تھے
مزید پڑھ »

عوام نے ادارہ شماریات کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے کو جھوٹا قرار دیدیاعوام نے ادارہ شماریات کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے کو جھوٹا قرار دیدیا260 روپے کلو میں ملنے والی دال ماش اب 400 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے: شہریوں کا شکوہ
مزید پڑھ »

لائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقاللائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقالان کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک آسکر، ایک گریمی، 3 ایمی اور 3 ٹونی ایوارڈز سے نوازا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:53