60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ملزمہ گھریلو ملازمہ تھی، جو ساتھی کے ساتھ مل کر گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئی

سرور روڈ کے علاقے میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا 60 تولہ سونا اور لاکھوں روپے نقد چوری کا معما حل کرلیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سرور روڈ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ ماہ نور خالق کو ساتھی جام شان سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزمان سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا 55 تولہ سونے کے زیورات اور 4لاکھ نقدی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مدعی مقدمہ انجم اقبال کی گھریلو ملازمہ تھی، جو ساتھی کے ساتھ مل کر گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئی تھی۔ ملزمان کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت سی سی ٹی وی کیمروں اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کے مطابق ملزمان پولیس کی گرفت میں ہیں، جنہیں تمام قانونی تقاضے پورا کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ اس موقع پر انہوں نے برآمد ہونے والی نقدی اور زیورات اصل مالک کے سپرد کیے ۔Jan 23, 2025 04:52 PMاین ڈی ایم اے پاکستان کی تھائی لینڈ میں آر سی سی فورم میں شرکتکمیشن بنا اور مذاکرات کامیاب ہوئے تو انہیں حکومت چھوڑنی پڑے گی، رؤف حسنامریکی صدر کے پاکستانی ہم شکل کھیر فروش کے سوشل میڈیا پر چرچےٹرائل میں تاخیر پر ملزمان کو ضمانت دینے کی حوصلہ افزائی نا کی جائے، اسلام آباد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرور روڈ میں سونا اور نقد چوری کا معما حل، ملزمہ ماہ نور اور ساتھی گرفتارسرور روڈ میں سونا اور نقد چوری کا معما حل، ملزمہ ماہ نور اور ساتھی گرفتارسرور روڈ کے علاقے میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا 60 تولہ سونا اور لاکھوں روپے نقد چوری کا معما حل کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سرور روڈ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ ماہ نور خالق کو ساتھی جام شان سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزمان سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا 55 تولہ سونے کے زیورات اور 4لاکھ نقدی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مدعی مقدمہ انجم اقبال کی گھریلو ملازمہ تھی، جو ساتھی کے ساتھ مل کر گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئی تھی۔ ملزمان کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت سی سی ٹی وی کیمروں اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »

کراچی؛ یوگنڈا کی خاتون کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزمہ ساتھی سمیت گرفتارکراچی؛ یوگنڈا کی خاتون کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزمہ ساتھی سمیت گرفتارملزمہ کو اسپتال منتقل کر کے 144 گرام وزنی 11 کوکین بھرے کیپسول برآمد کر لیے گئے
مزید پڑھ »

سخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کی دو بڑی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی زیورات اور انعامی بانڈز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف​​​​​​​عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف​​​​​​​افغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور پاکستان میں اور دہشت گردی پھیلانے کا مسئلہ حل ہونے تک اختلاف رہے گا، آرمی چیف
مزید پڑھ »

سعودی عرب جانیوالی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدسعودی عرب جانیوالی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 4 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:06:11