مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو سرکاری خرچ پرشریف خاندان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے SamaaTV
مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو سرکاری خرچ پرشریف خاندان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی حملہ کیس میں عمران صاحب کا نام ای سی ایل میں ہونا چاہیے۔
مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کو 22 کروڑعوام کی فکر نہیں بلکہ عمران خان کو دن رات صرف شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کا خیال ستاتا رہتا ہے۔ انہوں نے کہا مریم نوازپر آج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا۔ وہ کیوں اپنے والد کی تیماردای کرنے نہ جائیں۔ مریم اورنگزیب نے مطالبہ کيا کہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان جبکہ فارن فنڈنگ اور بی آر ٹی کیس میں پوری پی ٹی آئی کا نام ای سی ایل میں شامل ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںعدالت کی طرف سے قانون سازی کے لیے چھ ماہ دیئے گئے تھے لیکن لگتا ہے کہ حکومت نے اس ڈیڈ لائن کو اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے اور دیوار سے لگانے کی مہلت سمجھ لیا ہے ۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغامبے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
عمران خان اپوزيشن کيلئے دل ميں بغض رکھتے ہيں،شہبازعمران خان اپوزيشن کيلئے دل ميں بغض رکھتے ہيں،شہباز SamaaTV
مزید پڑھ »