‘چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کیلئے محفوظ پناہ گاہیں’، رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش

پاکستان خبریں خبریں

‘چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کیلئے محفوظ پناہ گاہیں’، رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراعلیٰ سندھ اور ڈی سی ساؤتھ کو اس حوالے سے خط تحریر کردیا ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نجمی عالم نے حکومت سندھ اور کراچی جنوبی کی انتظامیہ کو ڈیفنس اور کلفٹن میں چائے کے ہوٹل رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش کردی۔

پی پی رہنما نجمی عالم نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ڈی سی ساؤتھ کراچی کو خط میں کہا کہ چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہیں بن چکے ہیں۔ انہوں نے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے خط میں کلفٹن بلاک 2 میں چائے کے ہوٹلوں پر منشیات فروشی کی بھی شکایات کی ہے اور کہا ہے کہ رات بھر کھلے چائے کے ہوٹلوں سے شہری شدید پریشان ہیں۔نجمی عالم نے خط میں ڈپٹی کمشنر جنوبی سے بھی ہوٹلوں کے اوقات مقرر کرنے کی درخواست کی ہے، انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ اور کمشنر کراچی کو بھی مراسلے کی کاپی ارسال کردی ہے۔Feb 17, 2025 09:00 PMسول ایوی ایشن کی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران فلائی پاسٹ کیلیے ائیرلائنز کو ہدایاتخیبرپختونخوا حکومت نے کرم کے چار گاؤں خالی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوابی: درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلیصوابی: درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلیخود کشی کرنے والے شوہر کی رات کو بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات، دن میں ڈمپرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہکراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات، دن میں ڈمپرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہڈمپرز کو رات 11 سے صبح 6 بجے تک گاڑیاں چلانے کی اجازت ہوگی
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں وکلا کی احتجاج کی کال، ریڈ زون کے داخلی راستے بند کر دیے گئےاسلام آباد میں وکلا کی احتجاج کی کال، ریڈ زون کے داخلی راستے بند کر دیے گئےریڈ زون بند کیے جانے کے باعث ٹریفک کی روانگی متاثر، مارگلہ روڈ سے ریڈ زون داخلے کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھ »

چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیںچار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیںسبز چائے متعدد صحت کے فوائد کی حامل ہے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ فیصلےکیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے190 ملین پاؤنڈ فیصلےکیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گےاپیل میں نیب کی جانب سے پہلی انکوائری بند کرنے کا ذکر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
مزید پڑھ »

بجے حکومت نے روہت Sharma کی پاکستان آمد کو روک دیابجے حکومت نے روہت Sharma کی پاکستان آمد کو روک دیاصرف ICC Champions Trophy کی تقریب میں Rohit Sharma کی پاکستان آمد کو روکنے کے ساتھ بجے حکومت نے پاکستان کے ساتھ مختلف موضوعات پر مخالفت کی ہے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:10:49