’الیکشن میں کامیابی کیلیے مہاجرین کو نکالنے کا اعلان‘

پاکستان خبریں خبریں

’الیکشن میں کامیابی کیلیے مہاجرین کو نکالنے کا اعلان‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

’الیکشن میں کامیابی کیلیے مہاجرین کو نکالنے کا اعلان‘ ARYNewsUrdu

ترکیہ کے صدارتی امیدوار اور صدر رجب طیب اردوان کے حریف کمال قلیچ دار اوغلو نے انتخابات کے بعد مہاجرین کو نکالنے کا وعدہ کیا ہے۔

انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ 28 مئی کو ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں تو "10 ملین پناہ گزینوں” کو گھر بھیجیں گے کیونکہ وہ قوم پرست ووٹ حاصل کرنے اور صدر رجب طیب اردگان کو شکست دینے کی کوشش میں مہاجر مخالف عنصر کو ابھار رہے ہیں۔ ماہر اقتصادیات اور بیوروکریٹ نے متنبہ کیا کہ 85 ملین کی آبادی والے ترکی میں تارکین وطن کی تعداد بڑھ کر 30 ملین تک پہنچ سکتی ہے جبکہ انہوں نے جن اعداد و شمار کا حوالہ دیا ہے ان کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہاسلام آباد : سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں علیحدگی کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاپیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسالپنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارساللاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان  کو پنجاب کی  نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا گیا، جس میں کہا 90روز کے بعد نگران حکومت غیر آئینی
مزید پڑھ »

کپتان دیکھتا رہ گیاتحریک انصاف کی ایک دو نہیں بلکہ آٹھ وکٹیں ایک ساتھ گر گئیںکپتان دیکھتا رہ گیاتحریک انصاف کی ایک دو نہیں بلکہ آٹھ وکٹیں ایک ساتھ گر گئیںحریک انصاف کی وکٹیں گرنے لگیں، دیگر اراکین و رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، ایک ساتھ جنوبی پنجاب سے آٹھ اراکین کا تحریک انصاف کو خیر بآد
مزید پڑھ »

طلبا و طالبات کیلیے اہم خبر، امتحانات کی تاریخ کا اعلانطلبا و طالبات کیلیے اہم خبر، امتحانات کی تاریخ کا اعلانطلبا و طالبات کیلیے اہم خبر، امتحانات کی تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:11:54