’اماں اٹھو‘ : بندر کے بچے کی مری ہوئی ماں کو جگانے کی کوشش، دل سوز ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
بھارتی ریاست آسام کے جنگل کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر صارفین کے دل بھر آئے۔
لنگور کا چھوٹا بچہ واقعے کے وقت اپنی ماں کو دیکھ رہا تھا وہ جیسے ہی زمین پر آکر گری تو وہ اپنی ماں کو اٹھانے لگا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے آفیسر کا کہنا تھا کہ لنگور کا بچہ اپنی ماں کو ’اماں اٹھ جاؤ‘ کہہ کر جگانے کی کوشش کررہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ
مزید پڑھ »
‘جیٹ مین’: دبئی کے ولی عہد کی شیئرکی گئی ویڈیو وائرلابوظبی : اماراتی نوجوانوں نے پہلی مرتبہ اڑنے والا سوٹ تیار پہن کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا، نوجوان نے جیٹ سوٹ پہن کر پرواز کی ویڈیو دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کے متحدہ عرب امار
مزید پڑھ »
حرا کی موت غلط آپریشن کے باعث ہوئی، اہل خانہ کا الزامحرا کی موت غلط آپریشن کے باعث ہوئی، اہل خانہ کا الزام مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »