لاہور (ویب ڈیسک) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ ان کے وائرل گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے دوبارہ گلوکار کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ نجی ویب سائٹ ’ڈان نیوز ‘کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ہی چاہت فتح علی خان نے ماڈل وجدان راؤ کے ہمراہ ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کی ویڈیو ریلیز کی تھی، جسے دنیا بھر میں...
حلقہ این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت کا ...قومی ٹیم کے کھلاڑی ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے ...Instagram/wajdanrao16
نجی ویب سائٹ ’ڈان نیوز ‘کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ہی چاہت فتح علی خان نے ماڈل وجدان راؤ کے ہمراہ ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کی ویڈیو ریلیز کی تھی، جسے دنیا بھر میں سراہا گیا۔گانا وائرل ہونے کے بعد وجدان راؤ پر تنقید بھی کی گئی کہ انہوں نے اپنے دادا کی عمر کے شخص کے ساتھ کام کیا۔وجدان راؤ نے گزشتہ ہفتے ہی ویڈیو پیغام میں اعتراف کیا تھا کہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی...
اب انہوں نے ایک تازہ انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ وہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گی۔سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں وجدان راؤ نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے اور چاہت فتح علی خان کے درمیان گانے کی کمائی نصف نصف تقسیم کرنے کی بات ہوئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا۔ماڈل کے مطابق گانا وائرل ہونے کے بعد چاہت فتح علی خان نے انہیں وعدے کے مطابق رقم نہیں دی اور ان کے ساتھ غلط بیانی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »
’اکھ لڑی بدوبدی‘ گانے میں چاہت کے ساتھ کام کرنے کا نتیجہ کیا نکلا؟ ماڈل ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی ’وجدان راؤ ‘نے گانے میں کام کرنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ یوٹیوب پر چاہت فتح علی خان کا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’...
مزید پڑھ »
'چاہت فتح کیساتھ گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی'چاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر صرف ایک ماہ کے اندر 20 ملین ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلانخلیل الرحمٰن قمر نے تنقید کرنے پرماہرہ خان سے معافی مانگنے اور ان کے ساتھ کبھی کام نہ کرنے کا بیان دیا تھا
مزید پڑھ »
'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسنپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »