انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں 17 سال بعد ودیا نے اپنے مشہور کردار منجولیکا کو دوبارہ پیش کیا
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن نے اپنی تازہ فلم بھول بھلیّاں 3 کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ودیا بالن نے کہا، "مجھے بہت خوشی ہے کہ فلم بہت اچھی چل رہی ہے، میں نے یہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے سال بعد میں دوبارہ منجولیکا کا کردار ادا کروں گی اور اتنا پیار حاصل کروں گی۔" ودیا نے بتایا، "مجھے ڈانس کا زیادہ تجربہ نہیں، لیکن جب مدھوری کے ساتھ ڈانس کا موقع ملا تو میں نے پوری محنت کی۔ ان کے ساتھ ڈانس کرنا ایک یادگار تجربہ تھا۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ودیا بالن مادھوری کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیں، ویڈیو وائرلمادھوری اور ودیا بالن کی نئی فلم بھول بھلیا 3 یکم نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے
مزید پڑھ »
معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںتوہم پرستی کی سب سے بڑی وجہ کم علمی اور دینی اَحکام سے ناواقفیت ہے
مزید پڑھ »
بھول بھلیاں 2 میں کام نہ کرنے کی وجہ ’خوف‘ تھی، ودیا بالنبھول بھلیاں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ودیا بالن نے اس کے سیکوئیل میں معذرت کرلی تھی
مزید پڑھ »
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارہدایتکار کاشف نثار نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
ودیا بالن رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیںمادھوری کے ساتھ اپنے مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے ودیا بالن گرگئیں
مزید پڑھ »