’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر جنسی ہراسانی کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر جنسی ہراسانی کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر جنسی ہراسانی کا الزام ARYNewsUrdu

ممبئی: بھارت کے مشہور مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں ’مسز روشن سنگھ سوڈھی‘ کا کردار نبھانے والی جنیفر بنسیوال نے پروڈیوسرز پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر بنسیوال نے ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر اسیت موت، پروجیکٹ ہیڈ سہیل رمانی اور ایگزیکٹیو پروڈیوسر جتن بجاج کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج کروا دی۔ جنیفر بنسیوال نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ 7 مارچ کو میں نے شو کی آخری قسط ریکارڈ کروائی، اس دن میری شادی کی سالگرہ اور ہولی تھی جس کیلیے میں نے چھٹی مانگی لیکن میرے ساتھ پروڈیوسرز نے بُرا سلوک کیا، جب میں زبردستی جانے لگی تو میری گاڑی کو روکا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ’سیٹ پر میرے علاوہ سب کو چھٹی ملی لیکن میری ایک نہ سنی گئی۔ میں زبردستی وہاں سے نکلی اور پھر واپس نہیں گئی۔ 24 مارچ کو انہوں نے مجھے ایک نوٹس ارسال کیا جس میں الزام لگایا گیا کہ میرے شو چھوڑ جانے سے بھاری نقصان پہنچا۔‘ ’مسز روشن سنگھ سوڈھی‘ نے کہا کہ میں نے 8 اپریل کو اسیت موت، سہیل رمانی اور جتن بجاج کو قانونی نوٹس بھیجا جبکہ سرکاری حکام کو بذریعہ ای میل اس بارے میں آگاہ کیا لیکن سامنے سے کوئی جواب نہیں ملا، مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی جانچ پڑتال ہو رہی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی اداکارہ کا جنسی ہراسگی کا الزامتارک مہتا کا الٹا چشمہ کی اداکارہ کا جنسی ہراسگی کا الزاممسز روشن سنگھ سوڈھی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ جنیفر مستری نے الزام عائد کیا کہ شو کے منتظمین نے ان پر جنسی حملہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang TMKOC
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی خاتون صحافی سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرارڈونلڈ ٹرمپ امریکی خاتون صحافی سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرارجین کیرول نے الزام لگایا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، خاتون کی عمر اس وقت 52 برس تھی۔
مزید پڑھ »

ملک کے موجود حالات افسوسناک ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوملک کے موجود حالات افسوسناک ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوجسٹس مسرت ہلالی کا ملک کے موجود حالات پر پریشانی کا اظہار
مزید پڑھ »

یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے، عمران کی گرفتاری پر ریحام کا تبصرہیہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے، عمران کی گرفتاری پر ریحام کا تبصرہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے۔
مزید پڑھ »

ٹیریان وائٹ کیس: عمران کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، نیا بینچ بنے گا، ہائیکورٹٹیریان وائٹ کیس: عمران کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، نیا بینچ بنے گا، ہائیکورٹچیف جسٹس کی جانب سے ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر فیصلہ اپ لوڈ کرنے کی انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

لاہور میں حماد اظہر سمیت 80 کارکنوں پر اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درجلاہور میں حماد اظہر سمیت 80 کارکنوں پر اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درجحماد اظہر کی زیر قیادت حملہ آوروں نے کلب چوک پر مین گیٹ، گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:18:33