یہ خواتین کے تحفظ کے لیے معاون تو ہیں، لیکن ضامن نہیں
بجلی کی عدم فراہمی پر شاہین کمپلیکس پر احتجاج، ٹریفک معطلایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئیجعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیفجوائن واٹس ایپ چینل’’میں نے اپنی ’لائیو لوکیشن‘ شیئر کر دی ہے، پلیز، ذرا دھیان رکھنا!‘‘اگر آپ ایک خاتون ہیں تو آپ یقیناً ان جملوں اور ان کے مطلب سے واقف ہوں گی۔
پاکستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے روک تھام کے لیے مختلف قوانین متعارف کرائے گئے جس میں گھریلو تشدد بل 2009ء، ایسڈ کرائم پریوینشن ایکٹ 2010ء، اور 2010ء کا انسدادِ ہراسانی کا ایکٹ شامل ہیں۔ جو خواتین کو گھریلو زیادتی، تیزاب کے حملوں، کام کی جگہ پر ہراساں کرنے، اور ثقافتی امتیاز سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے قانونی چارہ جوئی کو یقینی بناتا ہے۔
یہ ایک ایسی دردناک حقیقت ہے جس کا سامنا خواتین کو ہر روز ہوتا ہے۔ لیکن اس تاریک حقیقت کے درمیان، ’ٹیکنالوجی‘ امید کی ایک کرن نظر آتی ہے۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں خواتین کے تحفظ کی کوئی ضمانت نہیں، وہاں ٹیکنالوجی ایک معاون کردار ادا کر رہی ہے۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ’ٹیکنالوجی‘ اور حفاظتی ایپس کے فعال نہ ہونے یا کسی ایسی صورت حال میں کیا ہوگا جب کسی کو فون کے سگنل تک رسائی نہ مل سکے، موبائل نیٹ ورک یا ایپ میں کوئی مسئلہ درپیش ہو؟ یقیناً یہ ’ٹیکنالوجی‘ خواتین کے خلاف جرائم کا خاتمہ نہیں ہے، بلکہ صرف ایک حفاظتی تدبیر ہے۔ یہ ایک ایسی صنعت بن چکی ہے، جس میں صرف حکومتیں ہی نہیں، بلکہ نجی ادارے بھی سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور خواتین کے لیے حفاظتی ایپس متعارف کرارہے...
ضروری نہیں کہ خواتین کے لیے ٹیکنالوجی اور اس کے اثرات مثبت ہی ثابت ہوں۔ تھوڑی سی مِس کیلکولیشن یا نیٹ ورک اپڈیٹ میں تاخیر کسی کی جان بھی لے سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکمملک میں بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھ »
آغا خان فاؤنڈیشن کا 7.2 ملین ڈالر سے 10 لاکھ بچوں اور ماؤں کیلیے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہاس پروگرام کے تحت پسماندہ علاقوں میں دس لاکھ ماؤں اور بچوں کو غذائیت اور حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنیہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »
یوکرینی افواج کی پیش قدمی، روس کی سرحدی ریجن سے ہزاروں افراد کا انخلاروس نے کرسک، برائنسک اور بیلگوروڈ کے علاقوں میں سخت حفاظتی نظام نافذ کردیا ہے: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
جدید ٹیکنالوجی سے متحدہ عرب امارات میں ہزاروں سال پرانے آثار دریافتماہرین کے مطابق یہ خطہ کانسی کے عہد سے لے کر اسلامی دور تک انسانی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلیسندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے
مزید پڑھ »