’روانگی سے قبل انجکشن لگائے گئے‘، گرفتار خارجی خودکش بمبار کا بیان سامنے آگیا

Afghan Taliban خبریں

’روانگی سے قبل انجکشن لگائے گئے‘، گرفتار خارجی خودکش بمبار کا بیان سامنے آگیا
Afghan Terrorist
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

گاؤں طورطم کے مدرسے میں مولوی صبغت اللہ کےساتھ فاروق اور ذاکر خودکش بم دھماکوں کی تربیت دیتے ہیں: دہشتگرد کا بیان

/ اسکرین گریبویڈیو بیان میں خارجی دہشتگرد روح اللہ نے بتایا کہ ایک سال سے افغان صوبے دانگام کےگاؤں طورطم کے مدرسہ ترتیل القرآن میں طالب علم تھا، یہ مدرسہ خودکش بم دھماکوں کی تربیت دیتا تھا اور میں نے بھی 10 روز تک خودکش بمباربننے کی تربیت حاصل کی۔

خارجی دہشتگرد نے کہا کہ مدرسے میں مولوی صبغت اللہ کےساتھ فاروق اور ذاکر خودکش بم دھماکوں کی تربیت دیتے ہیں، روانگی سے 2 روز قبل انجکشن لگائے جاتے تھے جس کے بعد معلوم نہیں ہوتا تھا آس پاس کیا ہو رہا ہے۔ دہشتگر روح اللہ کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ ٹریننگ کےبعد سبز رنگ کی گاڑی میں ہم 4ساتھی ضلع ناری کےگاؤں باتش کی طرف روانہ ہوئے، اس علاقے میں ہم نے رات گزاری اور پھر افغان بارڈر کی جانب سفر کیا جہاں ایک مقام پر پہنچ کر ہمیں سرحد پارکرانے کے سہولت کار جواد کےحوالے کردیا گیا جس نے بارڈر پار کرانے کے بعد ہمیں سجاد کے حوالے کردیا۔

گرفتار خارجی کے مطابق سجاد نے 2 خودکش بمباروں ساجد اور عابد کو ہم سے الگ کرلیا، اس کے بعد سجاد مجھے مسجد لےگیا جہاں میں نے رات گزاری، سجاد نے مجھے ہدایت دی کہ میں سلیمان سے ایک پل پر مل لوں، ایک گھنٹے کاسفر کرکے سرنگ پر پہنچے جہاں میں اور سلیمان الگ ہو گئے۔ دہشتگرد نے مزید کہاکہ مجھےکہاگیا کہ ٹرک میں سوارہو جاؤ، ٹرک میں سوار ہوا تو سکیورٹی فورسز نے مجھے پکڑلیا، سلیمان نےکہا تھا کہ جمیل خود کش جیکٹ دے گا اور بتائےگا کنٹونمنٹ میں کیسےحملہ کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Afghan Terrorist

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے اہم بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائنز نارڈ اسٹریم، اور نارڈ اسٹریم 2 کو دھماکوں سے اڑانے میں کون کون سے ممالک نے تعاون کیا، ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
مزید پڑھ »

ارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑاارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑامقابلے میں 12 ممالک مدِ مقابل تھے اور ان 12 ممالک میں سے ایک پاکستان جیتا ہے، ان کا دن اچھا تھا اسی لیے وہ جیت گئے: والد کا بیان
مزید پڑھ »

جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »

رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیارائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیاصرف ایک سے 16 گریڈ تک نہیں بلکہ گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائز کیا جا رہا ہے: حکومتی ترجمان
مزید پڑھ »

دوسری تھرو پر ہی گولڈ میڈل جیتنے کا یقین ہوگیا تھا، ارشد ندیمدوسری تھرو پر ہی گولڈ میڈل جیتنے کا یقین ہوگیا تھا، ارشد ندیمکرکٹ کا کھلاڑی تھا مگر ایتھلیٹکس میں آگیا، ورلڈ اولمپکس سے قبل انجری نے پریشان کیا، گورنر ہاؤس پشاور میں خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 10:33:57