افغانستان سے تعلق رکھنے والے خانہ بدوش والد کا بیٹیوں کی تعلیم کی خاطر روزانہ 12 کلومیٹر کا سفر تفصیلات : MiaKhan
کچھ عرصہ قبل انھوں نے پشاور میں اپنے دل کے عارضہ کا علاج کروایا تھا جہاں ان کے دل کی شریانیں بند ہونے کی وجہ سے انھیں سٹنٹ لگائے گئے تھے۔
میاں خان نے بتایا کہ وہ خود تو تعلیم حاصل نہیں کر سکے لیکن اپنے پسماندہ گاؤں کو دیکھ کر بڑی خواہش پیدا ہوتی ہے کہ بیٹیوں کو تعلیم دلوائیں اسی لیے روزانہ انھیں سکول لے جاتے ہیں۔میاں خان نے بتایا کہ ان کا گاؤں بہت پسماندہ ہے اور گاؤں میں زیادہ آبادی نہیں ہے البتہ اب لوگ اس علاقے میں آباد ہو رہے ہیں اور زیادہ تر افراد باغبانی کے پیشے سے منسلک ہیں۔میاں خان کی تین بڑی بیٹیاں ان کے ساتھ گاؤں سے باہر تعلیم حاصل کرنے جاتی ہیں۔ ان میں سے دو بیٹیاں روزی اور سائرہ ساتویں جبکہ جنت بی بی پانچویں جماعت میں...
دشوار گزار راستہ ہونے کے باعث انھیں سکول پہنچنے میں ڈیڑھ سے دو گھنٹے لگتے ہیں اس لیے کبھی وقت پر اور کبھی تاخیر سے سکول پہنچ پاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سکول تاخیر سے پہنچنے پر کبھی کبھار ان سے سکول کا سبق بھی رہ جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹیوں کو تعلیم دلوانے والے باپ کے سوشل میڈیا پر چرچےپچاس سالہ میاں خان افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گاؤں ڈنڈک کے رہائشی ہیں اور خود روزانہ موٹر سائیکل پر 12 کلو میٹر کا سفر طے کر کے اپنی تین بیٹیوں کو سکول لے جاتے اور واپس لاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »
ترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاںترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاں Turkey Russia MissileSystem Agreement
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »