بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں اشون کی کامیابیوں پر انہیں سراہا۔
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے حال ہی میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے تجربہ کار بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں اشون کی کامیابیوں پر انہیں سراہا۔
چوٹی کے بلے بازوں کواپنی باؤلنگ سے چکرا دینے والے بھارتی اسپنر کے بارے میں پاکستان کے سابق کپتان نے لکھا کہ ایک شاندار کیریئر پر مبارکباد، روی چندرن اشون۔ یاد رہے کہ بھارت کے نامور اسپنر روی چندر ایشون نے آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے تیسرے میچ کے اختتام پر 18 دسمبر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔
ایشون نے 106 ٹیسٹ میچز میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 537 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 116 ون ڈے انٹرنیشنل میں 156 اور 65 ٹی 20 انٹرنیشنل میں 72 وکٹیں حاصل کیں۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسینوزیراعظم نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کا بھی شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشافالو ارجن نے سوکومار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر شاید میرا کیریئر آگے نہ بڑھ پاتا
مزید پڑھ »
ایشون کی ریٹائرمنٹ پر بیوی کا بطور پرستار ’محبت بھرا جذباتی خط‘،پیارے اشون، تمہیں نہ جاننے سے لے کر، تہمارے ساتھ رہنے تک یہ سب کچھ انتہائی مسرت انگیز ہے پریتھی کا انسٹا پر پیغام
مزید پڑھ »
کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کرکٹر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیاپنے شاندار کیریئر کے دوران انہیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکبادکھلاڑیوں نے جنوبی افریقا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھ »