’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم

پاکستان خبریں خبریں

’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فیض حمید کا کورٹ مارشل ظاہر کرتا ہے کہ مقدس گائے کے تصور کو اب ختم کر دیا گیا ہے، رؤف عطا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ ادارہ جاتی خود شناسی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے کہا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل ظاہر کرتا ہے کہ مقدس گائے کے تصور کو اب ختم کر دیا گیا ہے، اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے تمام افراد کا احتساب کیا جائے، ان افراد نے اپنے اقدامات سے سرکاری خزانے پر بھی اضافی بوجھ ڈالا ہے۔ میاں رؤف عطا نے کہا کہ ایسے افراد نے اداروں کی ساکھ کو داغدار کیا، ادارے اور عوام کے درمیان دوری پیدا کی، ان افراد نے نہ صرف اپنے ادارے کے قوانین بلکہ اپنے آئینی مینڈیٹ سے بھی تجاوز کیا ہے، تمام اداروں کیلئے ضروری ہے کہ وہ آئینی حدود میں کام کریں۔

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ ان افراد کیخلاف کارروائی کا آغاز اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے، سپریم کورٹ بار جمہوری اقدار، آئین پرستی، سویلین اور ادارہ جاتی فریم ورک کی بالادستی کی حمایت جاری رکھے گی۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل(ر) فیض حمید کورٹ مارشل کارروائی، چارج شیٹ پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیاجنرل(ر) فیض حمید کورٹ مارشل کارروائی، چارج شیٹ پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیااس کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانیے کو مزید تقویت حاصل ہوگی، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
مزید پڑھ »

عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئیعمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئیجنرل فیض حمید کے معاملے پر عطاتارڑ اور فیصل واوڈا کی بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟فیض حمید پر سیاسی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے اپنےحلف کی پاسداری نہ کرنےکا الزام بھی لگا
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئیپی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئیجن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی اور پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:50