PakvSL:’پنڈی بوائز کا گراؤنڈ‘ جس کے کلائیو لائڈ بھی مداح تھے
Getty Images
بعد ازاں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے لائڈ نے کہا کہ ’میرے تجربے کے مطابق یہ دنیا کی بہترین ٹیسٹ پچز میں سے ایک ہے۔‘تاہم یہ کفر رواں ماہ کی 11 تاریخ کو ٹوٹنے کو ہے جب 15 برس کے بعد اس میدان پر اور ایک دہائی کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہو گی اور سری لنکا کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دوسری جانب صحافی عبدالموہی شاہ راولپنڈی کے لوگوں کی کرکٹ سے محبت کی گرویدہ ہیں۔ کہتے ہیں کہ ’راولپنڈی میں کرکٹ کی واپسی ایسے ہے جیسے قحط کے بعد بارش آ گئی ہو۔ مجھے یقین ہے کہ راولپنڈی کے لوگ یہاں بڑی تعداد میں میچ دیکھنے آئیں گے۔‘
پنڈی سے تعلق رکھنے والے اظہر محمود نے بھی 1997 میں اسی گراؤنڈ پر ڈیبیو کیا اور اس میچ میں سنچری بھی سکور کی۔اس گراؤنڈ کی خاص بات شاید اس کا ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں پر مہربان ہونا ہے۔ 1994 میں اس گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر ڈیمیئن فلمنگ اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردویہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، معین خان
مزید پڑھ »
سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »
شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
مزید پڑھ »
ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »