’کبھی پیار نہیں کروں گی‘: کالج میں لڑکیوں کا حلف

پاکستان خبریں خبریں

’کبھی پیار نہیں کروں گی‘: کالج میں لڑکیوں کا حلف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

انڈیا کی مغربی ریاست کے امراوتی ضلعے میں ایک ویمن کالج نے گذشتہ روز ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی طالبات سے یہ حلف لیا کہ وہ کبھی بھی محبت میں نہیں کریں گی۔

اساتذہ نے طلبہ سے یہ عہد لینے کے لیے یہ بھی کہلوایا کہ وہ کبھی بھی ایسے شخص سے شادی نہیں کریں گی جو جہیز کا مطالبہ کرے گا

اساتذہ نے طلبہ سے یہ عہد لینے کے لیے یہ بھی کہلوایا کہ وہ کبھی بھی ایسے شخص سے شادی نہیں کریں گی جو جہیز کا مطالبہ کرے گا اور آنے والی نسلوں میں جہیز کے لین دین کو روکنے کے لیے بیداری پیدا کریں گی۔’ہولی ہے تو کیا آپ زبردستی کریں گے‘ ان کا یہ بھی کہنا تھا ’یہ عہد بالغوں کے لیے نہیں ہے۔ یہ کالج جانے والے نوجوانوں کے لیے ہے۔ دہلی میں نربھیا کیس، حیدرآباد کا معاملہ، دھمن گاؤں میں لڑکی کا قتل اور ہنگناگھاٹ میں لڑکی کو جلانے جیسے متعدد واقعات ہوئے ہیں۔ جس اخبار نے ہنگناگھاٹ میں لڑکی کو جلانے کی خبر شائع کی ہے اس نے یہ بھی شائع کیا ہے کہ کس طرح ضلع ٹیواسا میں دس دنوں میں 10 لڑکیاں لاپتہ ہوگئی ہیں۔‘روپالی کہتی ہیں 'معاشرے میں لڑکیوں پر بہت سی پابندیاں عائد ہیں لیکن کسی کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ نوجوان لڑکوں کے ذہنوں میں کیا چل...

روپالی کہتی ہیں ’معاشرے میں لڑکیوں پر بہت سی پابندیاں عائد ہیں لیکن کسی کو سمجھ نہیں آتی ہے کہ نوجوان لڑکوں کے ذہنوں میں کیا چل رہا ہے۔ اسے بدلا جانا چاہیے۔‘ لیکن ماہرین تعلیم کا خیال ہے کہ ویمنز آرٹس اینڈ کامرس کالج میں دلوائی جانے والی قسم نہ صرف بے معنی ہے بلکہ غیر ضروری بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹصوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »

’انٹیلجنس کی دنیا میں اچھے اور برے کا تصور نہیں‘’انٹیلجنس کی دنیا میں اچھے اور برے کا تصور نہیں‘آئی بی کے سابق سربراہ مسعود خٹک کا کہنا ہے کہ یہ گھوڑوں کا دور نہیں ہے کہ کوئی چھپ کے نکل جائے گا اور اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکے گا، آج اگر کوئی فون بند کر کے بھی بات کرتا ہے تو یہ بات چیت بھی محفوظ نہیں رہتی۔
مزید پڑھ »

بلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhry MediaTalk BilawalBhutto NAB Case PMLN PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »

ایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا، خسروبختیارایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا، خسروبختیاراسلام آباد: وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا۔ وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدارپنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھ
مزید پڑھ »

’فوج میرے ساتھ کھڑی ہے، کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں‘’فوج میرے ساتھ کھڑی ہے، کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں‘پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا ڈر انھیں ہوتا ہے جو کرپشن کرتے ہیں اور یہ کہ فوج ان کے ساتھ اس لیے کھڑی ہے کہ ’نہ تو میں کرپٹ ہوں اور نہ پیسے بنا رہا ہوں‘۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:51