مگر واشنگٹن میں ہوا کا رُخ بدل چکا ہے۔ کانگریس کے دونوں ایوان ریپبلیکنز کے کنٹرول میں ہیں۔ خارجہ پالیسی کے مینیو میں مشرقِ وسطیٰ، ایران، یوکرین، چین، بھارت، غیرقانونی تارکینِ وطن اور ماحولیات سب سے اُوپر ہیں۔ پاکستان فی الحال نئے امریکی سٹرٹیجک مینیو میں اگر ہے بھی تو کہیں بہت نیچے ہے۔ تاوقتیکہ پاکستان کے پڑوس میں اتنی بڑی چراند ہو جائے کہ ہماری...
’ہیلو میرے پاکستانی امریکن دوستو۔ اگر میں جیت گیا تو میرا وعدہ ہے کہ میں عمران خان کی جلد از جلد جیل سے رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ وہ میرا دوست ہے۔ مجھے اُس سے محبت ہے۔ میں دوبارہ اُس کے برسرِاقتدار آنے کی حمایت کروں گا۔ ہم تعلقات کی مضبوطی کے لیے مل کے کام کریں گے۔عمران خان زندہ باد۔‘
جب خان صاحب کی ہمشیرہ علیمہ خان سے کسی ’اتاؤلے‘ رپورٹر نے اس ویڈیو کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے الٹا سوال کر دیا کہ ’کیا ٹرمپ ہمارا ابا لگتا ہے؟‘ بالخصوص مسلح افواج کے سربراہوں کی مدتِ عہدہ تین سے بڑھا کر پانچ برس کرنے اور مزید پانچ برس کی توسیع کا راستہ کھلا رکھنے کے قانون کی منظوری کے بعد ’نو مئی کا سانحہ‘ 2032 تک بھی کھینچا جا سکتا ہے۔
امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’شکر کریں آپ کا پالا ایک غیرذہین ریاست سے پڑا ہے،‘ وسعت اللہ خان کی تحریر’ایسے وقت میں جب ریاست کی پوری توجہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ’چوٹی‘ اجلاس پر ہے، اسلام آباد سے 1400 کلومیٹر پرے کراچی میں کسی بھی مسئلے پر احتجاج کے لیے نکل کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ کیا اس کام کے لیے سال کے باقی 360 دن کافی نہیں؟‘ وسعت اللہ خان کی...
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بنے تو کیا عمران خان باہر آ جائیں گے؟وسعت اللہ خان کی تحریرایک عام امریکی کو اپنے صدر کے بارے میں شاید اتنا معلوم نہ ہو جتنا ہم نسل در نسل بتاتے آ رہے ہیں۔ مثلاً یہی کہ لیاقت علی خان نے کس طرح سٹالن کا دعوت نامہ ٹھکرا کے صدر ٹرومین کا نیوتا قبول کر لیا اور یہ نیوتا آج تک ہمارے ہر سادہ و خاکی حکمران کے گلے میں لٹکا (یا اٹکا) ہوا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی...
مزید پڑھ »
مائیں بیٹوں کی کیا تربیت کر رہی ہیں، مشی خان نرگس کے واقعے پر برہمہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے اور ماؤں نے اپنے بیٹوں کی کیسی پرورش کی ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاریٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
مزید پڑھ »
وسعت اللہ خان کی تحریر: یہ والا تو نہیں ہوا مگر جو ریپ ہو رہے ہیں وہ؟اگر یہ ثابت بھی ہو چکا ہے کہ جس مبینہ ریپ نے پنجاب کے شہروں میں ہنگامہ مچایا وہ محض سوشل میڈیا کی شرارت ہے، تب بھی اس شرارت کے نقصانات اس سے کہیں زیادہ ہیں جتنے بتائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »