کیرئیر کا آغاز اداکاری سے کرنا چاہتی تھی جس کیلئے بہت سے لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
/ فائل فوٹو
ترپتی ڈمری نے اداکارہ کترینہ کیف کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اپنے کیرئیر کا آغاز اداکاری سے کرنا چاہتی تھی جس کیلئے بہت سے لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا اور مشکلات پیدا کرنے کی کوششیں کیں۔ ترپتی ڈمری نے کہا کہ ’ایک موقع تھا جب میں الجھن میں پڑ گئی تھی کیونکہ جب آپ کو کوئی کام نہیں مل رہا ہوتا تو آپ امید کھو دیتے ہیں لیکن ایک چیز جو میں جانتی تھی کہ میں اپنے والدین کے پاس واپس نہیں جا سکتی اور انہیں نہیں کہہ سکتی تھی کہ نہیں، میں یہ کام نہیں کرسکی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گستاخانہ خاکوں کا اعلان، ڈچ سیاستدان کے قتل پر اکسانے کے الزام میں تحریک لبیک قائدین پر مقدمہ چلنے لگاسعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی پر الزام ہےکہ انہوں نے توہین رسالت کے الزام میں اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر لوگوں کو اکسایا
مزید پڑھ »
پلاسٹک سرجری کے طعنے، عائشہ ٹاکیہ کی انسٹاگرام پر دوبارہ واپسیاداکارہ نے خود کو بہت ذہین اور بہت ہوشیار قرار دیا
مزید پڑھ »
غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتارپولیس نے ایکسپریس چوک پر کارروائی کرتے ہوئے تمام مظاہرین کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
وہ منفرد کمپنی جہاں متعدد بلیاں اعلیٰ ترین عہدوں پر کام کرتی ہیںجی ہاں واقعی جاپان میں ایک کمپنی نے متعدد بلیوں کو ملازمت پر رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
ریاست کی جانب سے بلوچستان کو نظر انداز کیے جانے نے استعفے پر مجبور کیا: اختر مینگلبلوچستان میں عسکریت پسندی یا جذباتیت لانےکا کام ریاست نے خود کیا، ریاست نے اپنی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے لوگوں کو مشتعل کیا، اختر مینگل
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »