’’امرتسر کی توہین نہ کرو‘‘مودی سرکار سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراض

پاکستان خبریں خبریں

’’امرتسر کی توہین نہ کرو‘‘مودی سرکار سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کیا اٹالین حکومت یہ اجازت دے گی کہ امریکی فوجی جہاز ویٹیکن سٹی میں اتارا جائے؟ وزیر اعلیٰ بھگوت مان

امریکا سے غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز بھی مودی حکومت نے امرتسر میں اتاری تو وزیراعلیٰ مشرقی پنجاب ناراض ہو گئے.

وزیر اعلیٰ بھگوت مان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا’’ امرتسر ہم سکھوں کا مقدس شہر ہے جہاں گولڈن ٹیمپل اور کئی گردوارے واقع ہیں مگر مودی جنتا امریکہ سے نکالے گئے بھارتیوں کا ’’ڈیپورٹ سینٹر‘‘ بنا کر اسے عالمی سطح پر بدنام اور توہین کر رہی ہے. انہوں نے کہا کہ ایسا اس لیے کہ ریاستی الکیشن میں بی جے پی کی ناکامی پر پنجاب کے لوگوں کو سزا دی جاسکے۔

بھارت میں کئی عکسری ہوائی اڈے ہیں، امریکہ کا فوجی طیارہ وہاں اتارا جائے، کیا اٹالین حکومت یہ اجازت دے گی کہ امریکی فوجی جہاز وٹیکن سٹی میں اتارا جائے؟، مودی جب ٹرمپ سے ’’جھپیاں‘‘ڈال رہے تھے تو بھارتیوں کو لیے دوسرا فوجی طیارہ محو پرواز تھا، اب مودی گولڈن ٹیمپل کی توہین کر کے کس منہ سے اگلے ریاستی الیکشن میں اہل مشرقی پنجاب سے ووٹ مانگنے آئیں گے؟۔Feb 15, 2025 11:37 PMروس یوکرین امن مذاکرات سے یورپ کو دور رکھا جائے گا، امریکادبئی میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں شامی خاتون کو 10 سال قید اور ایک لاکھ درہم جرمانہپختونخوا میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار اور باپ بیٹا پر فائرنگ، 2 جاں بحقچیمپیئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کو کس ٹیم سے بہتر قرار دیا جا رہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امرتسر میں غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز، پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراضامرتسر میں غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز، پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراضامرتسر میں غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز اتارنے پر پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوت مان ناراض ہو گئے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امرتسر ہم سکھوں کا مقدس شہر ہے جہاں گولڈن ٹیمپل اور کئی گردوارے واقع ہیں مگر مودی جنتا امریکہ سے نکالے گئے بھارتیوں کا 'ڈیپورٹ سینٹر' بنا کر اسے عالمی سطح پر بدنام اور توہین کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ایسا اس لیے کہ ریاستی الکیشن میں بی جے پی کی ناکامی پر پنجاب کے لوگوں کو سزا دی جاسکے۔
مزید پڑھ »

معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریفمعاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریفمسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
مزید پڑھ »

مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دیمریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن دے دیمنصوبے کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کے لیے تیارمودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کے لیے تیار10 لاکھ ایکڑ پر پھیلی قیمتی وقف جائیدادوں کی مالیت 14 ارب ڈالر ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیلا گیا تھا، اس میں ٹھہراﺅ آنا خوش آئند ہے، نواز شریفپاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیلا گیا تھا، اس میں ٹھہراﺅ آنا خوش آئند ہے، نواز شریفاعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی
مزید پڑھ »

مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی سے سیکولر بھارت کے دعوے خاک ہوگئےمودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی سے سیکولر بھارت کے دعوے خاک ہوگئےمودی کا ہندوتوا نظریہ بھارت میں مسلمانوں کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، دی وائر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:26:26