’’حکومت نے اپنی حرکتوں سے عمران خان کا سیاسی قد مزید بڑھادیا‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’حکومت نے اپنی حرکتوں سے عمران خان کا سیاسی قد مزید بڑھادیا‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

’’حکومت نے اپنی حرکتوں سے عمران خان کا سیاسی قد مزید بڑھادیا‘‘ ARYNewsUrdu ImranKhan

یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے موجودہ حالات سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیر داخلہ راناثناء اللہ اور مریم نواز کا شکرگزار ہونا چاہیے،رانا ثنااللہ جو حد سے گزر گئے ہیں اس کا عمران خان کو بھرپور فائدہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے عمران خان کو فائدہ ہورہا ہے، گزشتہ روز مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس میں چیف جسٹس کے حوالے سے جو بات کہی ایسا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں جو زبان استعمال کی ہے ایسا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، تنصیبات پر جو حملے ہوئے اس پر آئی جی سمیت اہم افسران کو کٹہرے میں ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیاعمران ریاض خان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیامعروف اینکر عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔عمران ریاض خان کی گرفتاری 3
مزید پڑھ »

برطانوی کرائم ایجنسی سے خط و کتابت خفیہ کیوں رکھی؟ نیب کا عمران سے سوالبرطانوی کرائم ایجنسی سے خط و کتابت خفیہ کیوں رکھی؟ نیب کا عمران سے سوالنیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا. DailyJang
مزید پڑھ »

لائیو: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیالائیو: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیاعمران خان کو جس طریقے سے گرفتار کیا گیا اس کا دفاع ممکن نہیں،عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کریں، سپریم کورٹ مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیاسنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیاسنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews News PTI ImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:28:59