فرح نے اعتراف کیا کہ اب سپر اسٹار کے ساتھ کام کرنا کافی زیادہ مشکل ہے
بھارتی فلموں کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ڈائریکٹر فرح خان کی دوستی بالی ووڈ میں بہت مشہور ہے، لیکن اب فرح خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ایک بڑا بیان دیا ہے۔
فرح خان نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی شاہ رخ خان سے دوستی ڈیبیو فلم ’’دیوانہ‘‘ اور ’’کبھی ہاں کبھی ناں‘‘ سے بھی پہلے کی ہے۔ دونوں نے متعدد گانوں اور فلموں میں کام کیا ہے لیکن فلم ساز اور کوریوگرافر کا خیال ہے کہ اب شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا مشکل ہے۔ بالی ووڈ میں کئی مشہور اور کامیاب فلموں کی ڈائریکشن دینے والی فرح خان نے حالیہ ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی اور شاہ رخ خان کی دوستی سے متعلق گفتگو کی۔
فرح نے انٹرویو میں شاہ رخ سے اپنی دوستی کو یاد کرتے ہوئے اظہار تشکر کیا تاہم ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اب سپر اسٹار کے ساتھ کام کرنا کافی زیادہ چیلنجنگ ہے۔ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ’’اگر شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا پہلے مشکل تھا تو اب یہ بہت زیادہ مشکل ہوچکا ہے۔ جب بھی ہم کسی گانے پر کام کرتے ہیں تو یہ دباؤ دگنا ہوجاتا ہے کیونکہ ہم نے مل کر مشہور گانے بنائے ہیں۔‘‘Jan 07, 2025 01:04 AMسویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب کی حقیقت بننے جیسا ہے، رشمیکا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
مزید پڑھ »
آریان خان منشیات کیس؛ تحقیقاتی افسر کے ہوشربا انکشافاتآریان منشیات کیس کے تحقیقات افسر سمیر وانکھیڑے نے شاہ رخ خان کی چیٹ لیک ہونے کی تردید کی ہے
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے ساتھ شرمناک واقعات پیش آنے کا انکشافبگ بی نے اپنی اور شاہ رخ خان کی تضحیک کے شرمناک واقعات خود شیئر کیے ہیں
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کو بالی ووڈ میں بدمعاش کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ارجن کپور نے سچ بتادیاارجن کپور کا نام سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ جڑا رہا ہے
مزید پڑھ »