سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب کی حقیقت بننے جیسا ہے، رشمیکا

بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رشمیکا نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور شوٹنگ کے وقت اپنی بیماری کے دوران سلمان سے ملنے والی مدد کے بارے میں بات کی۔ رشمیکا نے بتایا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب کی حقیقت بننے جیسا ہے، اور وہ ایک بہت خاص اور مخلص انسان ہیں جو سب کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ شوٹنگ کے دوران جب سلمان خان کو اداکارہ کی بیماری کا پتہ چلا، تو انہوں نے فوراً ان کی خیریت دریافت کی اور عملے کو ہدایت کی کہ وہ رشمیکا کو صحت بخش کھانا، گرم پانی اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کریں۔

رشمیکا نے مزید کہا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ اپنی ’سکندر‘ کے لیے بہت پرجوش ہیں، اور یہ فلم ان کے لیے بےحد خاص ہو گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ مداحوں کی جانب سے ملنے والے ردعمل کو دیکھنے کیلئے فلم کی ریلیز کا شدت سے انتظار کر رہی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہپشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہفلم کی کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں
مزید پڑھ »

جانوروں کا انسانوں پر احسانجانوروں کا انسانوں پر احسانترقی و تہذیب کے سفر میں جانوروں نے ہر ہر معاملے میں انسانوں کی مدد کی
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

رشمیکا مندنا نے وجے دیوراکونڈا کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو بالواسطہ طور پر تسلیم کیارشمیکا مندنا نے وجے دیوراکونڈا کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو بالواسطہ طور پر تسلیم کیابھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ رشمیکا مندنا نے ایک تقریب میں وجے دیوراکونڈا کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر تصدیق کا اشارہ دیا۔ ایک میزبان کے سوال پر، رشمیکا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ 'سب کو معلوم ہے'۔ اس سے قبل، ان کی اور وجے دیوراکونڈا کی 'لنچ دیٹ' کی تصویر وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:16:24