’’لاہور کے شہریوں کو جان کا خطرہ‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’لاہور کے شہریوں کو جان کا خطرہ‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

’’لاہور کے شہریوں کو جان کا خطرہ‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے شہریوں کی صحت کو اسموگ اور گرد آلود زہریلی دھند سے خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ معاملہ اس قدر سنجیدہ ہے کہ ہم دنیا بھر میں اپنے اراکین سے استدعا کر رہے ہیں کہ وہ پاکستانی حکام سے کہیں کہ وہ اس بحران کی نوعیت کو سنگین مانیں اور لوگوں کی صحت اور جانیں بچانے کے لیے فوری اقدام کریں۔‘ واضح رہے کہ پاکستانی حکام لاہور میں اسموگ کی وجہ بھارت میں کسانوں کی جانب سے دھان کی فصل کی باقیات نذرِ آتش کرنے کو قراردے رہے ہیں۔اسموگ دھوئیں اور دھند کا امتزاج ہے جس سے عموماً زیادہ گنجان آباد صنعتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے۔ لفظ اسموگ انگریزی الفاظ اسموک اور فوگ سے مل کر بنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

مودی سرکار نے شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی شروع کردیمودی سرکار نے شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی شروع کردیمودی سرکار نے شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی شروع کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظورامریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظورامریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور USCongress HongKong Citizens Passed Bills China HumanRightsAndDemocracyAct
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:11