”سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ٹیسٹ ہے“مظہر عباس نے واضح کردیا

پاکستان خبریں خبریں

”سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ٹیسٹ ہے“مظہر عباس نے واضح کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم

کریں یا قانون سازی کریں، یہ ایک حساس ایشوہے ، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ پارلیمنٹ کاٹیسٹ ہے کہ وہ کیسا قانون بناتی ہے؟دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے،دونوں میں ہمارے لئے سبق ہے،چیف جسٹس

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مظہرعباس نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کریں یا قانون سازی کریں، یہ ایک حساس ایشوہے اور اس کو اتفاق رائے سے کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ پارلیمنٹ کاٹیسٹ ہے کہ وہ کیسا قانون بناتی ہے اورکیا ارکان پارلیمنٹ ایک بہتر قانون کی طرف جا سکتے ہیں جس سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے ؟

مظہر عباس کا کہنا تھا کہ اب اگر ارکان نے سنجیدگی دکھانی ہے تو یہ وزیر اعظم سے شروع گی ، وہ سنجیدہ ہوکربیٹھیں اوراس مسئلہ پر قانون سازی کریں ،ہر وقت لڑائی جھگڑے نہیں چلتے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بحث توہو ، اس کے لئے ایک اچھی بحث کی ضرورت ہے تاکہ پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہو اور پتہ چلے کے پارلیمان پارلیمان ہوتی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا ممنوعہ رینج کے بلاسٹک میزائل کا تجربہ، پوٹن کا اظہار مذمت - ایکسپریس اردوامریکا کا ممنوعہ رینج کے بلاسٹک میزائل کا تجربہ، پوٹن کا اظہار مذمت - ایکسپریس اردوامریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے 32 سال پرانے معاہدے کی عملاً خلاف ورزی کردی، روس کی مذمت
مزید پڑھ »

آزادی مارچ کا فائدہ نواز اور زرداری نے اٹھایا، شیخ رشیدآزادی مارچ کا فائدہ نواز اور زرداری نے اٹھایا، شیخ رشیدآزادی مارچ کا فائدہ نواز اور زرداری نے اٹھایا، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

میرا نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے پسندیدہ کردار کا نام بتا دیا - ایکسپریس اردومیرا نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے پسندیدہ کردار کا نام بتا دیا - ایکسپریس اردوکرداروں کا چناؤ، اُن کی لا جواب اداکاری اور تمام اداکاروں کے ڈائیلاگز بہترین ہیں، اداکارہ میرا
مزید پڑھ »

پاکستان نے کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کا خاتمہ کیا:اسد قیصرپاکستان نے کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کا خاتمہ کیا:اسد قیصرپاکستان نے عالمی برادری کے سامنے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اب پاکستان سپرلیگ بھی ملک میں ہی کھیلی جائے گی: اسد قیصر Read News AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official Pakistan
مزید پڑھ »

جنگ کی حامی پریانکا چوپڑا نے امن کا راگ الاپنا شروع کردیا - ایکسپریس اردوجنگ کی حامی پریانکا چوپڑا نے امن کا راگ الاپنا شروع کردیا - ایکسپریس اردومیں حب الوطن ہوں اورکبھی بھی جنگ کی حامی نہیں رہی، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:40:16